Categories
Breaking news

سٹی کونسل بارسلونا نے سیکس وورکرز کی مدد کے لئے1.3 ملین یعنی 13 لاکھ یوروز مختص کردئیے

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا کی سٹی کونسل یعنی”اجونتامنتو“نے جسم فروش یعنی سیکس وررز کی مدد کے لیے 1.3 ملین یعنی 13 لاکھ یوروز مختص کیے ہیں،بارسلونا شہر میں جسم فروشی یعنی سیکس ورک کیلئے پانچ مقامات اہم ترین ہیں،جن میں سیوتات بیا،سانت مارتی،لا اشمپلا،لیس کورتس اور سانت موننجوئی ہیں جہاں سڑکوں پر جسم فروشی کا دھندہ ہوتا ہے اوروہاں پر سیکس ورکرزاس سروس کا بنیادی ہدف ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.