Categories
Breaking news

سوشل میڈیا پر ویکسین کیخلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، ناصر شاہ ‏

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں سوشل میڈیا پر غلط، من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگوکرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ٹاسک فورس کی میٹنگ میں کورونا مثبت کیسز کے اعداد و شمار آئیں گے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ اگر کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہوئی تو تاجروں کے مطالبات ضرور مانیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *