Categories
Breaking news

سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

Advertisement
سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا،خالد خورشید

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا۔

گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد خورشید نے کہا کہ گلگت بلتستان کو بڑی مشکل سے امن ملا ہے۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے مزید کہا کہ شاہراہوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *