Categories
Breaking news

سوشل میڈیا پر فوج، عدلیہ، الیکشن کمیشن کیخلاف مہم چل رہی ہے: خواجہ آصف

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر فوج، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔

جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گالیوں اور زہریلی مہم سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ایماء اور سرپرستی میں چلائی جا رہی ہے۔

چلو کم از کم اب ہم غدار نہیں رہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ غلط ہے۔

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا یہ بھی کہنا ہے کہ ریاستی آئینی ادارے عمران خان کے تابع ہوں تو سب اچھا ہے ورنہ گالیوں اور بد زبانی کا انہیں سامنا کرنا پڑتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.