Categories
Breaking news

سودی نظام کے خلاف سپریم کورٹ سے اپیل واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خزانہ

سودی نظام کے خلاف سپریم کورٹ سے اپیل واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ملک میں اسلامک بینکنگ کے نظام کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ سودی نظام کے خلاف اسٹیٹ بینک اور نینشل بینک سپریم کورٹ سے اپیل واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *