Categories
Breaking news

سوات میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔

مینگورہ شہر، سیدو شریف اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں کالام اور ملم جبہ میں برفباری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔

برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک بھر کے سیاح سوات کے حسین اور مضافاتی علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.