سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری شروع ہوئی تو ملک بھر سے سیاحوں نے حسین مقامات کا رُخ کرلیا۔
سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ کالام اور مالم جبہ میں برف باری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔
روئی کی مانند گرنے والے برف کے گولوں کا نظارہ کرنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد نے سوات کے مضافاتی علاقوں کا رخ کرلیا ہے۔
ایک سیاح نے کہا کہ پشاور میں دھواں اور آلودگی تھی، یہاں آئے تو بہت مزہ آیا، لائیو سنو فال دیکھ رہے ہیں۔
ایک نے مزید کہا کہ زندگی میں پہلی دفعہ سنو فال دیکھ رہا ہوں، پہلے دو تین دفعہ آیا ہوں لیکن برف باری نہیں تھی، یہاں آکر بہت مزہ آیا ہے۔
سیاح کہتے ہیں کہ برف باری کے مناظر سحر طاری کردیتے ہیں جبکہ رابطہ سڑکوں کی بحالی کے بعد بالائی علاقوں تک رسائی آسان ہوگئی ہے۔
ایک اور سیاح کا کہنا تھا کہ ادھر آکر بہت اچھا لگا، لائیو سنو دیکھنے کو ملی، بچوں نے خوب انجوائے کیا اور جس مقصد کے لیے آئے تھے کہ انجوائے کر سکیں وہ پورا ہوگیا اور بہت مزہ آیا۔
آنے والے سیاحوں کا کہنا تھا کہ برف باری اور حسین مناظر ان کو مدتوں یاد رہیں گے، مصروف زندگی سے اپنے اور خاندان کے لیے وقت نکالنا ضروری ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
مری میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سیاحوں کا رش، ٹریفک جام
ملکہ کوہسار مری ميں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی موسم سرد ہوگیا۔
-
ریفائنریز سے یومیہ 6 ہزار ٹن فرنس آئل اٹھایا جارہا ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے ریفائنریز سے اضافی فرنس آئل اٹھانا شروع کر دیا ہے، ریفائنریز سے یومیہ 6ہزار ٹن سے زیادہ فرنس آئل اٹھایا جا رہا ہے ۔
-
جماعت اسلامی لاہور کی مہنگائی کیخلاف کفن بردار ریلی
جماعت اسلامی لاہور نے مہنگائی کے خلاف کفن بردار ریلی نکالی ،شرکاء نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
سندھ حکومت فروری، مارچ میں بلدیاتی الیکشن کروانے کیلئے تیار ہے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت فروری یا مارچ میں بلدیاتی الیکشن کروانے کےلیے تیار ہے۔
-
بانی متحدہ سے بات چیت نہیں ہوسکتی، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین سے بات چیت نہیں ہوسکتی ہے۔
-
طالبان حکومت کے 100 دن، لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے سو دن، ضیاالدین یوسفزئی
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے والد ضیا الدین یوسفزئی نے طالبان حکومت کے افغانستان میں سو دن مکمل ہونے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالبان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے سو دن مکمل ہوگئے ہیں۔
-
بچی حرمین کا 12 گھنٹے میں پوسٹ مارٹم کیوں نہ ہوسکا؟ وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بچی حرمین کی میت کا 12 گھنٹے تک پوسٹ مارٹم نہ کیے جانے کا نوٹس لے لیا۔
-
وجہیہ سواتی قتل کیس: ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
عدالت نے ملزم کے والد اور ملازم کو بھی تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں دے دیا۔
-
قومی سلامتی، افغان صورتحال پر نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل طلب
قومی سلامتی امور اور افغانستان کی صورتحال پر نیشنل سیکیورٹی کمیٹی (این ایس سی) کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔
-
پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس کہیں پر بھی ہوسکتا ہے، نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پارٹی کی سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی ( سی ای سی ) کا اجلاس کہیں پر بھی ہوسکتا ہے۔
-
علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ کو لینڈنگ کیلئے کھول دیا گیا
ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان ایئرپورٹ سے اڑنے والا نجی طیارہ لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔
-
نوڈیرو میں پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ملتوی
اپوزیشن کی دوسری بڑی جماعت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا نوڈیرو میں ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔
-
پی ایس پی کا احتجاج، حسن اسکوائر پر ٹریفک جام، شہری پریشان
کراچی میں بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران نیپا جانے والی سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔
-
لاہور میں شدید دھند، ٹائر پھٹنے کے حادثے کا شکار کارگو طیارہ لینڈنگ نہ کرسکا
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بین الاقوامی کارگو کمپنی کا بوئنگ 767 طیارہ اتوار کی صبح کویت سٹی سے فلائٹ ای ایس 179 کے طور پر پاکستان کے شہر لاہور کیلئے روانہ ہوا۔
-
ایڈمنسٹریٹر کراچی کو کرپشن کیلئے لگایا گیا ہے، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں ایڈمنسٹریٹر کرپشن کےلیے لگایا گیا ہے۔