
سوات مینگورہ اور مالاکنڈ میں بارش ہوئی ہے اس کے علاوہ جیکب آباد میں بھی بارش برس پڑی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب، خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔
علاوہ ازیں جنوری تا مارچ کے دوران بارشوں کا ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران بارشیں معمول سے 46 فیصد کم ہوئیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
بیساکھی میلہ 14 اپریل کو منایا جائے گا، سردار امیر سنگھ
جنرل سیکرٹری سردار امیر سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارت فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یاتریوں کو کرتار پور آنے دے
-
جہلم، قلعہ روہتاس روشنیوں سے جگمگا اٹھا
ترجمان محکمہ آرکیالوجی نے کہا کہ پنجاب کے 27 تاریخی مقامات پر لائٹنگ کی جائے گی
-
رمضان میں ضوابط سے متعلق این سی اوسی کا اجلاس آج ہوگا
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے یا کھولنے کے فیصلے کا امکان ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سرگئی لاوروف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وفد کی سطح پر بات چیت کریں گے
-
ایسا کبھی نہیں ہوگا کہ اسمبلیوں سے استعفے دے دیں، احسن اقبال
احسن اقبال نےجیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ استعفوں کے بعد ہماری نشستوں پر پی پی پی قبضہ کرسکتی ہے۔
-
کراچی میں رمضان کے پہلے عشرے کے دوران ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں
محکمہ موسمیات نے اپریل میں ملک بھر کے موسم کا جو ممکنہ آوٹ لک جاری کیا، اُس کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں معمول کے مطابق جبکہ دیگر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔
-
این اے 249 پر ضمنی الیکشن لڑنے کا رسک خود لیا، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ این اے 249 پر ضمنی انتخاب خود لڑنے کا رسک لیا ہے۔
-
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کے ہاتھوں حکومت کو پہلی شکست
قرار داد میں کہا گیا کہ پاکستان میں ویکسینیشن 8 ہزار چارسو روپے ہے، دیگر ممالک میں ویکسین کی قیمت پندرہ سو روپے ہے، یہ آئین کے آرٹیکل 38 کی خلاف ورزی ہے۔
-
سندھ بھر میں جمعے اور اتوار کو کاروباری مراکز بند رہیں گے
نوٹی فکیشن کے مطابق اشیاء خورونوش، میڈیکل اسٹورز اور دودھ کی دکانوں کو استثناحاصل ہوگا۔
-
کراچی کو صوبہ بنائے بغیر گزارہ نہیں، کشور زہرہ
حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ نے کہا ہے کہ کراچی کو صوبہ بنائے بغیر اب کوئی گزارہ نہیں۔
-
پنجاب میں ن لیگ نے پی ٹی آئی سے مل کر بندربانٹ کی، قمر زمان کائرہ
قمرزمان کائرہ نے کہا کہ حیرانی ہے ایک جماعت اپنے آپ کو ماسٹر کے طور پر برتاؤ کرنے لگی ہے ، ہم استعفے دینے کی بات پر تیار ہیں لیکن پی ڈی ایم میں استعفوں سے پہلے عدم اعتماد پر اتفاق ہوا تھا۔
-
اسلام آباد : 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی شہریوں کی بھی ویکسینیشن کا فیصلہ
نوٹی فکیشن کے مطابق غیر ملکی ہیلتھ کئیر ورکرز کی ویکسی نیشن ترجیحی بنیادوں پر کی جائے گی۔
-
اتحاد میں شوکاز ہوتا ہے نہ ہی وضاحت ہوتی ہے، راجا پرویز اشرف
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اتحاد میں شوکاز ہوتا ہے نہ ہی وضاحت ہوتی ہے۔
-
سندھ حکومت کا قیدیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ زندگیاں بچانے کے عمل میں قیدیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
وزیراعظم نے قوم کو پھر نہ گھبرانے کی تلقین کردی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو نہ گھبرانے کی تلقین کردی ۔
-
رمضان میں کورونا وائرس سے متعلق ضوابط کیا ہوں گے این سی او سی کا اجلاس کل ہوگا
ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کومزید چند دن بند رکھنے کی تجویز دی ہے۔