
سوات میں پسند کی شادی کرنے والےجوڑے کے قتل کے الزام میں 5 افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں، قتل میں رشتہ داروں کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔
پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ پسند کی شادی سے مبینہ طور پر دونوں کے گھر والے خوش نہیں تھے، ابتدائی طور پر مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا۔
Table of Contents
سوات، پسند کی شادی کر نیوالے کوہستانی جوڑے کو ذبح کر دیا گیا
سوات سوات کے نوحی علا قہ چارباغ میں نامعلوم ملزمان…
پولیس کے مطابق نواحی علاقے کچیان میں گزشتہ ہفتے ہی کوہستان جنکوٹ کے مجیب رحمان اور مسماۃ لاہور بی بی نے کرایہ پر گھر لیکر سکونت اختیار کی تھی، نامعلوم ملزمان نے رات کے وقت چھری سے دونوں کے گلے کاٹ کر انہیں قتل کردیا ۔
مقتولین کے پاس موجود نکاح نامہ کے مطابق دونوں کا نکاح 21 ستمبر2021کو روبرو گواہان ہوا جس کی 30 جنوری2022 کو رجسٹریشن کی۔
پولیس کے مطابق 5 فروری کو پسند کی شادی کرنے والےجوڑے کو قتل کر دیا گیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
علی امین گنڈا پور کے بھائی نااہل قرار
الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے بھائی امیدوار عمر امین گنڈا پور کو نااہل قرار دیدیا ہے۔
-
فواد چوہدری کا مستقبل جماعتِ اسلامی ہوگی، حسن مرتضی
پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سیدحسن مرتضی کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف قائدین کی ملاقات سے فواد چوہدری کے پیٹ میں مروڑ اُٹھ رہے ہیں۔
-
آئی ایم ایف سے شرمناک شرائط پر معاہدہ کیا گیا، حمزہ شہباز
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرمناک شرائط پر معاہدہ کیا گیا، یہ لوگ کشکول لے کر دنیا کے پاس جاتے ہیں
-
کراچی: 24 گھنٹوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے 24 گھنٹوں میں شہر قائد میں بارش کی پیشگوئی کی ہے
-
دو سیاسی جماعتوں کے درمیان میٹنگ اہم تھی، رانا ثنا
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دو سیاسی جماعتوں کے درمیان میٹنگ اہم تھی،میٹنگ سے ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔
-
نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل
نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔
-
کوئٹہ، گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا،بچی جاں بحق
کوئٹہ میں ہزار گنجی کے علاقے میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے میں ایک بچی جاں بحق ہوگئی ہے۔
-
لاہور کی دھند چھٹنے لگی، ایئرپورٹ پروازوں کیلئے بحال
لاہور کی دھند چھٹنے لگی، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پروازوں کیلئے بحال ہوگیا ہے
-
ملک میں کورونا سے مزید 38 افراد کا انتقال
پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 45فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 38 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
نارتھ کراچی کی فیکٹری میں آتشزدگی
نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں تولیہ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 20 گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔
-
لاہور ایئرپورٹ پر شدید دھند، فلائٹ آپریشن معطل
لاہور ایئرپورٹ اور گرد و نواح میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہے۔
-
کراچی، ذہنی معذور شخص پر تشدد، پولیس اہلکار گرفتار
کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں بیٹری چوری کے الزام میں ذہنی معذور شخص پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
دعا منگی کیس کے ملزم ذوہیب قریشی کے ملک سے فرار کا شبہ
کراچی کے مشہور دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے پولیس حراست سے فرار مرکزی ملزم ذوہیب علی قریشی کے بلوچستان کے راستے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اس سلسلے میں لاڑکانہ اور دیگر شہروں سے ملزم کے متعدد رابطہ کاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
کندیاں، ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق
بچے کے جاں بحق ہونے پر ورثا نے میت رکھ کر اسپتال کے سامنے احتجاج کیا۔
-
اپوزیشن تقسیم ہے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، زلفی بخاری
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہر کوئی مہنگائی کا شکار ہے۔
-
شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کے سروں کی قیمت سے متعلق پمفلٹس تقسیم
اردو اور پشتو زبان میں تحریر پمفلٹ میں عوام سے دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔