
سوئی سدرن نے آج سے 28 فروری تک صنعتی شعبے کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن کے اس فیصلے سے صنعتی پیداوار میں شدید خلل آئے گا۔
انہوں نے کہا کہ گھروں میں دن اور رات میں صنعتوں کو گیس فراہمی کی تجویز دی تھی لیکن سوئی سدرن کا مؤقف ہے کہ وہ لوڈشیڈنگ کا انتظام کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
دوسری جانب سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سوئی ناردرن کا سسٹم ابھی نارمل اور قابو میں ہے، جس کی وجہ سے تمام اسٹیک ہولڈرز کو گیس فراہم کر رہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2022‘ آج سے شروع
اس سلسلے میں 17 نومبر کو کراچی کے شہریوں کیلئے سی ویو پر ایئر شو کا انعقاد کیا جائے گا اور ڈرلز منعقد کی جائیں گی۔
-
ارشد شریف قتل کیس، امریکا کا ایموڈمپ سے تربیتی معاہدہ ختم
ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4 لاکھ ڈالر کا تربیتی معاہدہ ختم کردیا۔
-
استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری
گلگت بلتستان کےضلع استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب زمینی رابطہ ضلعی ہیڈکوارٹر سے منقطع ہوگیا۔
-
آئیڈیاز 2022، ’حربہ‘ میزائل اور ڈرون ’شاہپر ٹو‘پاکستان کی بڑی کامیابی
گیارہویں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 میں پاکستان کی اہم دفاعی مصنوعات کو مارکیٹ کیا جارہا ہے، ان مصنوعات میں سب سونک کروز میزائل ’’حربہ‘‘ اور جدید جنگی ڈرون ’’ شاہپر ٹو‘‘ پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
امریکی سازش کا نعرہ عوام کو گمراہ کرنا تھا، اسفند یار ولی
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سازشی بیانیے کی ناکامی دیکھ کر عمران نیازی خود اپنی بات کو جھوٹ ثابت کر رہا ہے۔
-
ساہیوال، ڈی آئی جی کے بھائی کے گھر پر ڈکیتی
پولیس کے مطابق گلشن نور میں 6 ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر پیسے اور سونے کے زیورات لوٹے۔
-
فیصل کریم کنڈی کا سامان دوران سفر غائب
رپورٹس کے مطابق فیصل کریم کنڈی غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جارہے تھے۔
-
لاہور:عمران کے گھر میں بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع
زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ پر بھی بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع کردی گئی ہے۔
-
ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
پمز ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کسی بھی رد و بدل سے بچنے کے لیے رپورٹ ڈاکٹر نے خود تحریر کی۔ رپورٹ کل اسلام اباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی۔
-
پی آئی اے کے استنبول فضائی آپریشن کا آج سے آغاز
اس سلسلہ کی پہلی پرواز صبح ساڑھے 7 بجے اسلام آباد سے روانہ ہوگی، وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق پہلی پرواز کو الوداع کریں گے۔
-
سازش کا بیانیہ چھوڑنے والا عمران کا مؤقف غلط رپورٹنگ ہے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ ہم امریکا سے دشمنی نہیں چاہتے، صرف یہ چاہتے ہیں کہ امریکا ہمیں غلام نہ سمجھے۔
-
حکومت نے آئندہ انتخابات کےلیے 47 ارب کی گرانٹ مؤخر کردی
حکومت نے آئندہ عام انتخابات کےلیے 47 ارب روپے کی الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی گرانٹ کی منظوری موخر کردی۔
-
جامعہ کراچی میں داخلوں کا عمل فوری شروع کرنے کی منظوری
جامعہ کراچی اکیڈمک کونسل نے یونیورسٹی میں داخلے فوری شروع کرنے کی منظوری دے دی۔
-
مصطفیٰ نواز کھوکھر سے خالی کروائی گئی سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو ٹکٹ ملنے کا امکان، ذرائع
پیپلز پارٹی کے سندھ سے منتخب ہونے والے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے استعفیٰ کے بعد خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کا لائحہ عمل تیار ہونے لگا۔
-
اسحاق ڈار سے دورہ افغانستان سے پہلے حنا کھر کی اہم ملاقات
وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔
-
برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا، بلاول بھٹو
اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فیٹف کے ایکشن پلانز پر جلد عمل کے نتیجے میں برطانیہ نے یہ اقدام کیا۔