Categories
Breaking news

سنھتیا ڈی رچی نے کس پاکستانی سے منگنی کر لی؟ پوری قوم کے لیے یقین کرنا مشکل ،تصویر شیئر کر دی

Advertisement

سنھتیا ڈی رچی معروف امریکی وی لاگر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سنتھیا ڈی رچی نے منگنی کر لی؟ سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کر دی کہ پاکستان ابہام میں پڑ گئے۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سنتھیا ڈی رچی کی جانب سے ایک پیغام چھوڑا گیا، جس میں سنتھیا ڈی رچی کا کہنا تھا کہ ’’ آج سے ایک سال پہلے، مجھے پاکستان میں حیرت انگیز شخص ملا۔

اس شخص نے مجھے انگوٹھی بھی دی، جو کہ وائٹ گولڈ میں بنی ہے اور اس پر ہیرے کے ساتھ ساتھ زمرد کا پتھر لگا ہے جو کہ پاکستان کے علاقے سوات سے ملتا ہے۔

یہ بالکل یوں ہی لگتا ہے جیسے کہ پاکستان کا پرچم ہے۔ ‘‘

One year ago today, I met a wonderful man here in #Pakistan. We commemorate this with a ring made in Pakistan: white gold and diamonds, with an emerald from Swat Valley – green and white. Just like the ?? flag. #PakistanZindabad pic.twitter.com/kYtElbLhKx

— Cynthia D. Ritchie (@CynthiaDRitchie) August 14, 2020

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *