
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سنگل ڈوز کنسائنو بائیو ویکسین لگانے کا عمل 5 اپریل سے شروع کیا جائے گا۔
این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کنسائنو بائیو سنگل ڈوز ویکسین ہے، ایس او پیز پر عمل کے طریقہ کار کی مانیٹرنگ جاری ہے۔
Table of Contents
حکومت نے سنگل ڈوز چینی ویکسین ’کین سائنو‘ کی خریداری کا آرڈر دے دیا
حکومت پاکستان نے چین کی کین سائنو بائیولوجکس انکارپوریشن کی تیار کردہ سنگل ڈوز کین سائنو بائیو ویکسین کی ساٹھ ہزار خوراکوں کی خریداری کا آرڈر دے دیا۔
یہ بھی کہا گیا کہ بزرگ افراد کو ویکسین سے متعلق رجسٹریشن کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سربراہ براڈ شیٹ کا عظمت سعید سے 7 روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ
-
کیا پاکستان میں کبھی اتنا کنفیوزڈ وزیراعظم رہا ہے؟ بلاول بھٹو کا سوال
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تین سال بعد بھی وزیراعظم عمران خان کی پالیسی کی کسی کو خبر نہیں۔
-
سندھ میں انسدادِ کرپشن ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: حلیم عادل شیخ
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 92 کروڑ روپے کتوں کی نسل کشی کے لیے استعمال کیئے گئے، لیکن اس کے بعد یہاں کتوں کی تعداد بہت بڑھ گئی، صوبے میں انسدادِ کرپشن کی ویکسین لگانے کی ضرورت ہے۔
-
حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر، کراچی کی عدالت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔
-
بزدار کا غلط سرجری سے 16 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا نوٹس
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان کے نجی اسپتال میں غلط سرجری کے باعث 16 مریضوں کے بینائی سے محروم ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
-
وفاقی حکومت نے3 سالوں میں کراچی کو ایک ٹکا بھی نہیں دیا، اویس قادر شاہ
-
سندھ بینک جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب کا ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ بینک منی لانڈرنگ کے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
ملک بھر میں 65 سال کی عمر کے افراد کی واک ان ویکسینیشن شروع
آج سے ملک بھر میں 65 سال کی عمر کے افراد کی واک ان کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا۔
-
ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے عمران خان کا صفایا ضروری ہے: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کا صفایا ضروری ہے۔
-
جسٹس فائز نظرِ ثانی کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرِ ثانی کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔
-
ہمارے پاس بھی ن لیگ کیلئے چارج شیٹ ہے: شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ نون پی پی پی کے خلاف چارج شیٹ لائے گی تو ہمارے پاس بھی ن لیگ کے لیے چارج شیٹ ہے۔
-
سندھ، 8ویں جماعت تک اسکول 15 دن کیلئے بند کرنے کی تجویز
محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے صوبے بھر میں آٹھویں جماعت تک کے بچوں کےاسکول پندرہ دن کے لیے بند کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
کراچی میں بھاری آہنی آلات سائٹ کی اسٹیل مل میں بوائلر پھٹنے سے گرے: پولیس تحقیقات
کراچی کے پاک کالونی اور سائٹ تھانے کی حدود میں بھاری آہنی آلات فضا سے گرنے کا معمہ کراچی پولیس نے چند گھنٹوں میں حل کر لیا۔ اسٹیل مل کا بوائلر انتہائی شدت سے پھٹنے سے آہنی پارٹس ایک کلومیٹر میں گرے جس سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
-
پی آئی اے کا مانچسٹر کیلئے اسلام آبادسے دو طرفہ چار اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ
پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ریڈ لسٹ میں شامل ہونے پر مانچسٹر کیلئے اسلام آباد سے دو طرفہ چار اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
-
واؤڈا کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہری شہریت چھپانے پر فیصل واؤڈا کے خلاف نااہلی کیس کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
اسلام آباد میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز
وفاقی دارالحکومت کے ضلعی ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔