
سندھ میں جنوری کے 20 روز میں 248 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے، مجموعی طور پر وائرس کے مثبت آنے کی شرح 15.76 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس لوگوں کو اپنا نشانہ بنارہا ہے محکمہ صحت سندھ کے اعدادوشمار کے مطابق سندھ میں جنوری کے 20 روز میں 248 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔
Table of Contents
x
Advertisement
محکمہ صحت کے مطابق 90 افراد گھروں میں 158 نجی اور سرکاری اسپتال میں جان کی باز ی ہار گئے، انتقال کرنے والوں میں 95 فیصد افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔
مجموعی طور پروائرس کے مثبت آنے کی شرح 15.76 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، ڈاؤ یونی ورسٹی کی لیب کے سربراہ پروفیسر سعید خان کہتے ہیں کہ آئے دن ریلیوں، جلسے جلسوں سے وباء تیزی سے پھیل رہی ہے۔
دوسری جانب انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوامی مقامات پر ایس او پیز کا نفاذ کرائے لیکن ایسا ہوتا ہوا کم نظر آرہا ہے۔
ترجمان سندھ حکومت کہتے ہیں کہ جہاں جتنی آبادی ہے وہاں اس حساب سے کیسز آرہے ہیں، ویکسین کے سلسلے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔
ماہرین صحت عوام سے اپیل کررہے ہیں کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ماسک ضرورپہنیں کیونکہ ویکسین آنے تک یہی ویکسین ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
تھر: نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد
تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو کے گاؤں بھگتانی میں 18 سالہ نوجوان لڑکے کی درخت سے لٹکی لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ پرکاش مینگھواڑ نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔
-
کراچی کا موسم جزوی ابرآلود ،سرد اور خشک رہنے کا امکان
کراچی کا مطلع آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جزوی ابرآلود اور موسم سرد ، خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
کراچی: سوشل میڈیا فرینڈ سے ملنے گیا پیزا ڈیلیوری بوائے لاپتہ
کراچی کے علاقے گارڈن سے پیزا ڈیلیوری بوائے لاپتہ ہو گیا، لاپتہ ڈیلیوری بوائے جنید سرجانی ٹاؤن کا رہائشی ہے، جو 14 جنوری کو پیزا شاپ سے نکلا اور پھر واپس نہ آیا۔
-
سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی طرف سے بلیک لسٹ کئے گئے 13 ایس ایچ اوز بحال
سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی طرف سے بلیک لسٹ کئے جانے والے13 ایس ایچ اوز کو بحال کر دیا گیا، ایس ایچ اوز کی بحالی کا حکم نئے سی سی پی او غلام محمود ڈوگرنے جاری کیا۔
-
شیخو پورہ: مبینہ مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار
شیخو پورہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک کے نزدیک مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہو گئے، فائرنگ کے تبادلے میں پولیس وین کا ڈرائیور بھی زخمی ہو ا ہے۔
-
کراچی: گلستانِ جوہر میں مبینہ مقابلہ، ڈکیت گروہ کے 3 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں مبینہ مقابلے میں پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے دیگر 4 ساتھی پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
-
فیصل آباد: مبینہ پولیس تشدد سے 60 سالہ شخص جاں بحق
فیصل آباد میں پولیس کے چھاپے کے دوران مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام لگایا ہے، پولیس حکام کہتے ہیں کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
-
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج منعقد کیے جائیں گے
قومی ادارہ برائے میٹرولوجی کے قیام اور پاکستان آرڈینس فیکٹری بورڈ ترمیمی بل بھی پیش کیا جائے گا
-
کے فور فیزون پروجیکٹ کی منظوری دے دی گئی
وزارت خزانہ کے مطابق منصوبے پر 25 ارب روپے سے زائد کی لاگت آئے گی، کراچی کو 260 ملین گیلن اضافی پانی سپلائی ہوسکے گا۔
-
قصور میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی، 3 افراد جاں بحق
چھت گرنے سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔ دونوں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
حکومت براڈ شیٹ پر بھونڈا مذاق کر رہی ہے، احسن اقبال
ان کا کہنا تھا کہ اپنا قاضی، اپنی مرضی کے فیصلے اور اپنی کلین چٹ، حکومت براڈ شیٹ پر بھونڈا مذاق کر رہی ہے۔
-
کے ایم سی کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعلیٰ سندھ
ایم سی پارک اور ہٹس کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کے لیے اقدامات کرے، مراد علی شاہ
-
انگریزی سے ناآشنا افراد کے سامنے انگریزی بولنا ان کی توہین ہے، وزیراعظم
ہمارے ہاں بیشتر لوگوں کو انگریزی نہیں آتی، ایسے لوگوں کے سامنے انگریزی بولنا ان کی توہین کے برابر ہے، وزیراعظم
-
ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے، سراج الحق
جو حکومت ساڑھے نو سو روز میں کراچی سے کچرا نہیں اٹھاسکی وہ کرپشن کیسے ختم کرے گی؟، امیر جماعت اسلامی
-
ملک میں قبضہ گروپ ہیں، سمندرپار پاکستانیوں کی جائیداد پر قبضہ ہوجاتا ہے، وزیراعظم
شہروں میں خواتین کو وراثت میں جائیداد مل جاتی ہے، دیہی علاقوں میں نہیں ملتی، وزیراعظم عمران خان
-
پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی، اسماعیل ہانیہ
پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی جدوجہد آزادی کی حمایت کی، فلسطینی قوم پاکستانی عوام کے جذبوں کی قدر کرتی ہے، رہنما حماس