
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 2 سرجنز کو ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی ڈگریاں دینے کی منظوری دے دی۔
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی ڈگریاں ڈاؤ یونیورسٹی پہلی بار دے گی۔
پروفیسر سعید قریشی نے کہا کہ سرجنز کو ڈاکٹر آف سائنس کی ڈگریاں دینے کی سفارش یونیورسٹی سنڈیکٹ نے کی۔
وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ پروفیسر محمد منصور محی الدین اور ڈاکٹر فیصل مسعود ڈار کو رواں ہفتے ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی ڈگری دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ پروفیسر منصور محی الدین نے سور کا دل انسانی جسم میں لگا کر بین الاقوامی شہرت حاصل کی، وہ ڈاؤ میڈیکل کالج کے گریجویٹ ہیں اور امریکا میں پریکٹس کرتے ہیں۔
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر کا مزید کہنا ہے کہ پروفیسر فیصل مسعود ڈار پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ہیں، وہ 2 ہزار سے زائد لیور ٹرانسپلانٹ کر چکے ہیں۔
پروفیسر سعید قریشی کا یہ بھی کہنا ہے کہ پروفیسر فیصل سعود ڈار نے پاکستان کے 4 بڑے اسپتالوں میں لیور ٹرانسپلانٹ شروع کیے۔
قومی خبریں سے مزید
-
جامعہ کراچی: مارننگ شفٹ میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا آغاز
جامعہ کراچی میں مارننگ شفٹ میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا ہے جو ایک گھنٹے پر محیط ہے۔
-
ایک ماہ میں گندم کی مد میں 55 ارب روپے بچائے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کے دوران مؤثر حکمت عملی سے گندم کی مد میں 55 ارب روپے بچائے۔
-
سلیمان شہباز کا وطن واپسی پر کس نے استقبال کیا؟
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس آ گئے ہیں۔
-
قمبر: اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے
قمبر شہداد کوٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔
-
کراچی: فون پر دوستی کر کے اغواء کرنیوالی خاتون 3 ساتھیوں سمیت گرفتار
سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے عملے نے ایک خاتون سمیت 4 ملزمان کو شہریوں کو اغواء کرنے اور ان سے بھتہ لینے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا ہے۔
-
بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، ووٹنگ جاری
بلوچستان کے 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
ایڈورٹائزرز بل بورڈز ہٹائیں ورنہ کارروائی ہوگی، گورنر سندھ
گورنر سندھ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمٰان کے ہمراہ الہ دین پارک کادورہ کیا۔
-
خودساختہ جلاوطنی ختم، سلیمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے
سلیمان شہباز غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے رات ڈیڑھ بجے کے قریب اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے، سلیمان شہباز سعودی عرب سے ہوتے ہوئے برطانیہ سے پاکستان آئے۔
-
کراچی کے 3 اضلاع اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹر کے نام فائنل
ایم کیو ایم کی جانب سے ضلع کورنگی کیلئے محمد شریف اور حیدرآباد کیلئے فاروق خان کو فائنل کیا گیا ہے۔
-
نیو کراچی گبول ٹاﺅن کے قریب فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ وقوعہ سے نائن ایم ایم کے 14 اور تیس بور کے 12 خول ملے ہیں، ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ذاتی دشمنی کا معلوم ہوتا ہے۔
-
او آئی سی کشمیریوں کیلئے مزید سفارتی کوششیں کرے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا کہ کشمیری دہائیوں سے اپنے حقوق کی جدوجہد کر رہے ہیں
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ اور تربت کا دورہ
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج کوئٹہ اور تربت کے دو روزہ دورے پر پہنچے ہیں۔
-
کراچی میں رواں سال 26 ہزار سے زائد افراد کتے کے کاٹنے سے زخمی
اسپتال حکام کے مطابق رواں سال زخمی ہونے والے 78 فیصد افراد آوارہ کتوں کا شکار ہوئے ہیں۔ زخمی ہونے والے 22 فیصد افراد پالتو کتے اور بلی کے کاٹنے سے زخمی ہوئے ہیں۔
-
میرے خلاف جھوٹے مقدمہ میں عمران خان کا ہاتھ تھا، رانا ثناء
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ میرے خلاف جھوٹا کیس بنایا گیا تھا، یقین تھا حق اور سچ کی فتح ہوگی۔
-
برطانیہ کی عدالت اور نیشنل کرائم ایجنسی کو بھی دھوکہ دیا گیا، ن لیگ
اعلامیے کے مطابق یہ صحت و تعلیم، ترقیاتی منصوبوں اور زلزلہ متاثرین کے لئے عالمی امداد رکوانے کی گھناونی سازش تھی۔
-
کراچی سے دبئی کی پی آئی اے پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی کراچی سے دبئی کی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔