
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ سمیت شہریوں کو سفری سہولیات کے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے، وفاقی حکومت نے عدالت میں جواب جمع کرادیا۔
سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کے شہریوں کو سفری سہولیات کی کمی کے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔
Table of Contents
x
Advertisement
دوران سماعت وفاقی حکومت نے جواب جمع کرادیا، حکومت سندھ نے جواب کے لئے مہلت طلب کی، عدالت نے سندھ حکومت کو شہر میں جاری منصوبے اور ان کی تکمیل کے متعلق تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے جواب میں کہا گیا ہے شہر میں جاری گرین لائن پروجیکٹ کا مارچ 2021 میں افتتاح کردیا جائے گا۔
جواب میں کہا گیا ہے کہ اس وقت گرین لائن پروجیکٹ کا پہلا فیز مکمل ہو چکا ہے جبکہ دوسرے فیز میں سول ورک کا کام جاری ہے، منصوبے پر لاگت 24 ارب روپے سے زائد ہے، دس ارب کی رقم ابھی سندھ حکومت کو منتقل کرنی ہے، گرین لائن منصوبہ کراچی کے شہریوں کو سفر کی جدید سہولیات میسر ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیے
- کراچی میں منی بس روٹ پرمٹ پر پابندی ختم، پبلک ٹرانسپورٹ مسئلہ حل ہونے کا امکان
- کراچی: 40 فیصد شہریوں کی ترجیح پبلک ٹرانسپورٹ
عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 23 فروری تک ملتوی کردی۔
درخواست گزار کا کہنا تھا سندھ حکومت نے شہید بے نظیر بھٹو اسکیم کے تحت 600 بسوں کا منصوبہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا ہے۔
گذشتہ سال حکومت کی نااہلی سے 292 بسوں کے روٹس بند کردیے گئے ہیں، پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم فراہمی سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
الیکشن کمیشن نے 25 اراکین اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
جن اراکین کی رکنیت بحال کی گئی ہے ان میں سینیٹ کے 1، قومی اسمبلی کے 13، پنجاب اسمبلی کے 5 اراکین شامل ہیں۔
-
عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا، مریم نواز
حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخ میں اضافے کے فیصلے پر لیگی نائب صدر نے پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا
-
ترجمان و رہنما اپوزیشن کو ٹف ٹائم دیں، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت
رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے ممنوعہ فنڈنگ کیسز پر اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن پاکستان نے اب باقی جماعتوں کو بلالیا ہے
-
فارن فنڈنگ کیس بتارہا ہے عمران خان کو پیسہ بھارت و اسرائیل سے آیا، مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کیا کہ 5 فروری کو راولپنڈی میں کشمریوں سے اظہارِ یکجتہی کیا جائے گا
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی سلامتی کے لیے آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا جبکہ پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔
-
ملک کے بالائی علاقوں سردی، سندھ و پنجاب میں شدید دھند
ملتان اور ٹھٹھہ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے
-
عاصمہ جہانگیر گروپ کے خوش دل خان پاکستان بار کونسل کے چیئرمین منتخب
ایڈووکیٹ خوش دل خان کا پاکستان بار کونسل کے بلامقابلہ وائس چیئرمین جبکہ محمد فہیم ولی کا پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے انتخاب کیا گیا
-
قوم این آر او نہیں عمران خان کا استعفیٰ مانگ رہی ہے، عبدالقادر پٹیل
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے وزیراعظم خود شوگر مافیا کے ڈیڈی بنے ہوئے ہیں۔
-
کراچی: شرافی گوٹھ سے ملنے والی لڑکی کی لاش کا معمہ حل کرلیا گیا
واردات کے الزام میں گرفتار ملزم کی شناخت راشد خان کے نام سے ہوئی ہے۔
-
سندھ: شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھنے لگا، ماہرین کا ایس او پیز پر عملدرآمد پر زور
رواں ماہ کے ابتدائی 20 دن میں سندھ میں وائرس کی اوسط شرح 15.76 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن کے سامنے تماشہ لگایا، مراد سعید
مراد سعید کا کہنا ہے کہ اگر یہ ریکارڈ دکھاتے ہیں تو ان کی امریکا اور دوسرے ممالک میں کمپنیاں سامنے آجائیں گی۔
-
یہ حکومت ووٹ سے نہیں آئی، ان پر کوئی بوجھ نہیں، مصدق ملک
وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے مصدق ملک نے کہا کہ بجلی کے لیے فیول باہر سے آتا ہے
-
بے حس وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرادی، شازیہ مری
شازیدہ مری نے کہا کہ بجلی قیمتوں میں اضافہ کر کے عمران خان اپنا الّو سیدھا کر رہے ہیں۔ وہ عوام کی جیب پر ڈاکے پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔
-
چین سے 31 جنوری تک کورونا ویکسین پاکستان آجائے گی، وزیر خارجہ
چین کی ویکسین کے پاکستان میں ٹرائلز کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں، شاہ محمود قریشی
-
بجلی کی قیمت دو روپے تک بڑھانے کا فیصلہ
ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کا فی یونٹ اس وقت 13 روپے 35 پیسے کا ہے، تاہم نئے اضافے کے بعد اس کی قیمت فی یونٹ 15 روپے 30 پیسے ہوجائے گی۔
-
اسرائیل نامنظور مارچ مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت کیخلاف سازش ہے، فیاض الحسن
پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان پر اسرائیل مخالف مارچ کی آڑ میں حکومت کے خلاف سازش کا الزام عائد کیا ہے