Categories
Breaking news

سندھ کے 4901 غیر فعال سرکاری اسکول ختم، نوٹیفکیشن جاری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

صوبائی محکمۂ اسکول ایجوکیشن نے سندھ کے 4 ہزار 901 غیر فعال سرکاری اسکولوں کو ختم کردیا ہے جس کا سیکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ختم شدہ اسکولوں میں کراچی کے 61 اسکول بھی شامل ہیں۔

سندھ، 5 ہزار اسکول ختم کرنے کا اعلان، تعداد کم کرکے سہولتیں بڑھائیں گے، وزیر تعلیم

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں 5 ہزارا…

اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مجاز اتھارٹی کی منظوری کے ساتھ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، چیف مانیٹرنگ آفیسرز اور ریفارم سپورٹ یونٹ کے کوآرڈینیٹرز کے ذریعے مشترکہ طور پر کیے گئے علاقوں کی جانچ کے پیشِ نظر 4 ہزار 901 غیر فعال اسکول جو زمین پر موجود ہی نہیں ہیں (یعنی جن اسکولوں کی عمارت نہیں ہے، انرولمنٹ نہیں ہے اور کوئی استاد بھی نہیں ہے) انہیں فوری طور پر ڈی نوٹیفائیڈ/ ختم کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.