Categories
Breaking news

سندھ کے کئی علاقوں میں تیز آندھی، موسلادھار بارش

سندھ کے کئی علاقوں میں تیز آندھی، موسلادھار بارش

گھوٹکی، لاڑکانہ، نوشہرو فیروز اور کندھ کوٹ سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش ہوئی ہے۔

بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جس سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

دوسری طرف ژوب اور شیرانی میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی جبکہ آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *