
اسلام آباد کی احتساب عدالت سے سندھ کے سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کو کرپشن مقدمے میں ریلیف مل گیا۔
احتساب عدالت اسلام آباد میں آمدن سے زائد اثاثہ جات نیب ریفرنس پر سماعت ہوئی۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے لیاقت قائم خانی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
لیاقت قائم خانی کی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ضمانت منظور
نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل کے ملزمان کو ریلیف ملنا شروع ہوگیا، سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کی باغ ابن قاسم کیس میں ضمانت منظور ہوگئی۔
عدالت نے لیاقت قائم خانی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔
احتساب عدالت کی جانب سے ریفرنس متعلقہ فورم کو بھیجنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ لیاقت قائم خانی نے نیب ریفرنس کو چیلنج کیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
الیکشن کمیشن سے سیاسی جماعتوں کی اسکروٹنی کی رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے سیاسی جماعتوں کی اسکروٹنی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔
-
اعظم سواتی کو کم از کم 7 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے، تحریری فیصلہ
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
-
کورنگی پولیس مقابلے کا زخمی پولیس اہلکار بھی چل بسا
پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار مقامی اسپتال میں دوران علاج انتقال کرگیا.
-
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن، الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن رکوانے کی درخوست پر الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔
-
کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے، وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے
-
ناصر بٹ نے ٹی وی چینل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا
مسلم لیگ نے کے رہنما ناصر بٹ نے ٹی وی چینل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔
-
ڈی آئی خان، گومل زام کینال میں 110 فٹ کا شگاف پڑگیا
-
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی، بلاول کا اظہار مایوسی
اماراتی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام پہلا مذہب ہے جس نے خواتین کو حقوق دیے اور سب کے لیے تعلیم کی اہمیت اجاگر کی۔
-
پی ٹی آئی آج گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کریگی، حماد اظہر
سابق وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آج شام 5 بجے پی ٹی آئی گورنر ہاؤس پنجاب کے سامنے ایک زبردست احتجاج کرے گی۔
-
پنجاب میں دھند، متعدد موٹرویز سرِشام سے بند
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث کئی مقامات پر موٹر ویز سر شام ہی بند کردی گئیں۔
-
خطے کا امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے، بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کےخلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں، سیلاب سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا۔
-
محمد عامر ذوالفقار نئے انسپکٹر جنرل پنجاب تعینات
وفاقی حکومت نے محمد عامر ذوالفقار کو نیا انسپکٹر جنرل پنجاب تعینات کردیا ہے۔
-
حکمراں اتحاد کا وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ، ذرائع
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاق میں حکمراں اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آئین کو پامال کیا جارہا ہے، عطا تارڑ
-
لاہور آتے جاتے ہیں، کوئی پابندی لگاتا ہے تو دیکھ لیں گے، ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم لاہور آتے جاتے ہیں،اگر کوئی پابندی لگاتا ہے تو دیکھ لیں گے۔
-
فواد چوہدری کو چولیں مارنے کی بیماری ہے، فیصل کریم کنڈی
وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو چولیں مارنے کی بیماری ہے۔