Categories
Breaking news

سندھ کے اسکولوں اور اسپتالوں میں جانور بندھے ہیں، فہمیدہ مرزا

سندھ کے اندر اسکولوں اور اسپتالوں میں جانور بندھے ہوئے ہیں،فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ کے اندر اسکولوں اور اسپتالوں میں جانور بندھے ہوئے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فہمیدہ مرزا نے کہا کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں بے شمار ترقیاتی منصوبے شروع کیے ہیں۔

فہمیدہ مرزا نے کہا کہ سندھ میں صحت کے شعبے کی ابتر صورتحال ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں وزراء کا طرز زندگی شاہانہ مگر عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *