
سندھ بھر کی جامعات میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، فپواسا نے کہا ہے کہ آج مطالبات نہ مانے گئے تو کل سندھ کی جامعات میں تدریس بند رہے گی۔
فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) کے مطابق اساتذہ کی تضحیک کرنے والے سیکریٹری یونیورسٹیز کو ہٹایا جائے۔
جامعہ کراچی میں آج نویں روز بھی تدریس بند ہے، کلاسز و امتحانات ملتوی ہوگئے ہیں، اساتذہ و غیر تدریسی عملے کے احتجاج کے باعث انتظامی نظام شدید متاثر ہے۔
اساتذہ کا کہنا ہے کہ سیکریٹری بورڈ اینڈ یونیورسٹیز نے سلیکشن بورڈ میں وائس چانسلر، اساتذہ کی تضحیک کی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2 میں ضمنی انتخاب، ووٹنگ جاری
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 2 کے ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے، جہاں مختلف جماعتوں کے 7 امیدوار میدان میں ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 50 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 8 اعشاریہ 2 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 50 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
فیصل واوڈا کی نا اہلی کافیصلہ کسی بھی وقت متوقع ہے، کنور دلشاد
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کی نا اہلی سے متعلق فیصلہ کسی بھی وقت متوقع ہے۔
-
قصور، پتنگ سازی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
قصور میں پولیس نے پتنگیں بنانے والے کارخانے سے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے ہزاروں کی تعداد میں پتنگیں اور اور پتنگ سازی میں استعمال ہونے والا ساز وسامان برآمد کر لیا۔
-
مودی کے بھارت میں جو ہورہا ہے وہ خوف ناک ہے، فواد چودھری
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غیرمستحکم قیادت کی وجہ سے بھارتی معاشرہ انتہائی تیزی سے زوال پذیر ہورہا ہے۔
-
ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے اکٹھے ہورہے ہیں، گورنر سندھ
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کچھ بھی کرلے ہم جانے والے نہیں ہیں، ان تلوں میں تیل نہیں، اگلی حکومت بھی پی ٹی آئی کی ہوگی۔
-
فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
فیصل واوڈا پر الزام ہے کہ انہوں نے بطور امیدوار قومی اسمبلی ریٹرننگ افسر کو کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت اپنی امریکی شہریت چھپائی۔
-
اسلام آباد، پولیس کی فائرنگ سے طالب علم زخمی
پاؤں میں گولی لگنے کے بعد طالب علم کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فائرنگ میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
حکومت کا ساتھ چھوڑنے کیلئے کوئی سگنل نہیں ملا، سبزواری
انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے 80 فی صد لوگ چاہتے ہوں گے کہ ہم حکومت سے باہر آجائیں۔
-
اتحادیوں پر مکمل اعتماد ہے، حکومت کو کوئی گھبراہٹ نہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے اتحادیوں پر مکمل اعتماد ہے ، حکومت کوکوئی گھبراہٹ نہیں۔
-
جاوید لطیف کا تحریک عدم اعتماد کے نمبر پورے ہونے کا دعویٰ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے تحریک عدم اعتماد کے نمبر پورے ہونے کا دعویٰ کردیا۔
-
اسٹیبلشمنٹ فی الحال نیوٹرل نظر نہیں آرہی، کامل علی آغا
مسلم لیگ ( ق ) سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ ہمارا معاہدہ سیاسی جماعت کے ساتھ نہیں ریاست سے ہے۔
-
پشاور پولیس نے خاتون اور شوہر کے نام کا سراغ لگالیا
پشاور پولیس نے علاج کےلیے آنے والی خاتون اور اس کے شوہر کے نام کا سراغ لگالیا۔
-
حکومتی کشتی سیاسی بھنور میں ہے، امیر جماعت اسلامی
اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکمران طبقہ بری طرح ایکسپوز ہو گیا ہے۔
-
سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا، شہباز کے حکومتی اتحادیوں سے رابطے
ملک میں سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا، حکومتی اتحادیوں سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقاتوں اور رابطوں کے بعد چہ میگوئیاں تیز ہوگئیں۔
-
سپریم کورٹ میں پیسکو صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ وصولی روکنے کیخلاف اپیل
پشاور الیکٹرک کمپنی (پیسکو) کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی سے روکنے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ہے۔