
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ کو اس کے حصے کاپانی نہیں مل رہا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ سندھ ستر فیصد گیس پیدا کرتا ہے، سندھ کا نمائندہ اوگرا میں نہیں، ارسا کی طرف سے پانی کی تقسیم پراعتراضات اٹھائے، کل امید تھی کہ حصہ دیا جائے پر کل پانی رپورٹ پر بھی ایک اور کمیٹی بنائی گئی ہے۔
x
Advertisement
مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اوگرا میں انیس میمبران ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے زور دیا ہے کہ صوبوں کی نمائندگی ہونی چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم سندھ حکومت میں ہوتے ہوئے دوسرے صوبوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہر نوے روز میں مشترکہ مفاداتی کونسل کا اجلاس ضروری ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سروے کی بنیاد پر الیکشن جیتنے کا اعلان حیران کن ہے، سید ناصر شاہ
-
اسلام آباد میں روبوٹ آپریٹڈ کوویڈ-19 ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح
-
آرزو کیس، علی اظہر ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش
-
جہانگیر ترین اور شریف فیملی کی شوگر ملوں کیخلاف FIA انکوائری کا فیصلہ
-
گلگت بلتستان کے عوام عمران خان کو ووٹ کرنے جا رہے ہیں، شہباز گِل
-
بانی ایم کیو ایم کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل
-
چوہدری شجاعت آج ویڈیو لنک پر جرمن فزیشن سے معائنہ کرائیں گے
-
بااثر سیاسی شخصیات کی 13 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمیں سیل
-
جج ویڈیو کیس، ناصر بٹ، میاں سلیم خطرناک دہشتگردوں کی فہرست میں شامل
-
گوجرانوالہ: خاتون سے اجتماعی زیادتی، 5 ملزمان گرفتار
-
اقبال ڈے کب منایا جاتا ہے، شرمیلا فاروقی بھول گئیں
-
کراچی: بینک سے رقم لے کر نکلنے والا شہری لٹ گیا
-
مراد علی شاہ، فریال تالپور کے اثاثے سامنے آگئے
-
جیل میں میرے کمرے، باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے: مریم نواز
-
کورونا مریضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، عثمان بزدار
-
حکومت آئینی مدت سے ایک دن بھی پہلےجانےوالی نہیں، چوہدری سرور
-
اومنی گروپ کی مناہل مجید، علی کمال، نمر مجید، صائمہ علی اشتہاری قرار
-
PDM کا غیر فطری اتحاد منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے، عثمان بزدار
-
بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے والوں کیلئے خوشخبری ہے، سینیٹر فیصل جاوید
-
کشمور، ماں، بیٹی سے اجتماعی زیادتی کی تصدیق