Categories
Breaking news

سندھ پولیس کے 500 افسران و اہلکار گلگت بلتستان پہنچ گئے

Advertisement
سندھ  پولیس کے 500 افسران اور اہلکارگلگت بلتستان پہنچ گئے

Advertisement

سندھ پولیس کے 500 افسران اور اہلکار گلگت بلتستان (جی بی) پہنچ گئے ہیں۔

سندھ پولیس کی یہ نفری جی بی کے عام انتخابات میں سیکیورٹی امور کی انجام دہی کے لیے پہنچی ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

پولیس حکام کے مطابق سندھ پولیس کی سربراہی ایس ایس پی شاد ابن مسیح کر رہے ہیں، یہ افسران اور اہلکار 15 نومبر کو ہونے والے الیکشن میں خدمات انجام دیں گے۔

حکا م کے مطابق گلگت بلتستان حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھا تھا، جس میں الیکشن کے دوران سیکیورٹی امور کے لیے نفری بھیجنے کی درخواست کی تھی۔

پولیس حکام کے مطابق حکومت سندھ کی منظوری کے بعد نفری بھیجی گئی ہے جو 500 افراد پر مشتمل ہے، جس میں افسران اور اہلکار شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *