
پولیس نے نواب شاہ اور جیکب آباد کے اضلاع میں کارروائیاں کر کے 2 بچیاں بازیاب کروائی اور 3 اغوا کار گرفتار کرلیے ہیں۔
ایس ایس پی خیر پور کے مطابق گرفتار ملزمان نے اغوا کے بعد بچیوں کو جہاں فروخت کیا تھا وہاں چھاپے مارے گئے ہیں۔
ایس ایس پی کے مطابق گرفتار ملزمان نے نواب شاہ، نوری آباد اور خمیسو گوٹھ سے 3 بچوں کو اغوا کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ملزمان کم عمر بچیوں کو اغوا کرتے تھے، پولیس بازیاب بچیوں کے ڈی این اے ٹیسٹ لے رہی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
جیل میں قید ملزم نے ٹک ٹاک پر ویڈیو بناکر اپ لوڈ کردی
مورو سب جیل کے قیدی کی ٹک ٹاک پر ویڈیو وائرل ہے ۔ قیدی غلام عباس نے جیل میں ویڈیو بنائی اور اپ لوڈ کی۔
-
مظفر گڑھ: طلبہ کے 2 گروپوں میں تصادم
پولیس کے مطابق کسی بھی گروپ کی جانب سے قانونی کارروائی کی درخواست موصول نہیں ہوئی۔
-
بیٹے کہتے ہیں گیلانی صاحب سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، شاہ محمود
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں ، ان کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینا بنتا نہیں تھا۔
-
پاک فوج کے جوانوں کی صحرائے تھر میں جدار الحدید مشقیں
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جدار الحدید مشق کا آغاز اٹھائیس جنوری سے ہوا، دفاعی مشق چار ہفتوں پر مشتمل ہے۔
-
حیدرآباد: احتساب عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں پر 3 ملزمان کو سزا سنادی
احتساب عدالت نے تعلیمی بورڈ میر پور خاص میں 113 غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے میں 3 ملزمان کو سزا سنادی ہے۔
-
عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا، شہبازگِل
شہباز گِل نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان سےسینیٹ کا ٹکٹ ظہور آغا کو جاری کیا جا رہا ہے۔
-
کسٹمز اور ایف سی کی کارروائی، 30 کروڑ مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد
کسٹمز اور ایف سی نے مشترکہ کارروائی میں 30 کروڑ مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا۔
-
عبدالقادر کو اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی تجویز پر سینیٹ کا ٹکٹ دیا، شبلی فراز
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں فواد چودھری نے اعتراف کیا تھا کہ عبدالقادر ایک روز پہلے ہی پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں۔
-
جعلی راجکماری کرسی کیلئے ماری ماری پھر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی نے کہا کہ ڈسکہ جلسے میں خالی کرسیاں جعلی راجکماری کو منہ چڑا رہی ہیں۔
-
ڈاکٹر روبینہ اختر نے پارٹی ٹکٹ کے بغیر کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
حکمران جماعت تحریک انصاف کی ڈاکٹر روبینہ اختر نے پارٹی ٹکٹ کے بغیر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔
-
الیکشن کمیشن کو 78 کاغذات نامزدگی موصول ہوچکے
سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو اب تک 78 کاغذات نامزدگی موصول ہوچکے ہیں۔
-
یہ الیکشن نہیں، ووٹ چوروں کے خلاف جاری جنگ ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ خواجہ آصف کو نواز شریف کا ساتھ نہ چھوڑنے کی سزا مل رہی ہے، خواجہ آصف نے جو ایوان میں کہا تھا وہ آج پورا پاکستان کہہ رہا ہے۔
-
پی ٹی آئی کی بلوچستان قیادت کا عبدالقادر کی نامزدگی پر ناراضی کا اظہار
منیر بلوچ نے کہا کہ عبدالقادر کو ٹکٹ دینے پر پارٹی کے ریجنل رہنماؤں اور کارکنوں کو شدید تحفظات ہیں، ایک ایسے شخص کو ٹکٹ جاری کیا گیا جو نیب زدہ ہے۔
-
لاہور میں طالب علم منتیں کرتا رہا مگر اسے امتحان میں بیٹھنے نہیں دیا گیا
طالب علم سیکیورٹی گارڈ کے سامنے زمین پر بیٹھ کر سینٹرمیں داخل ہونے کی اجازت مانگتا رہا۔
-
ہزار دن میں کچھ نہ کرنے کا اعتراف ناکامی ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہزار دن میں کچھ نہ کرنے کا اعتراف ناکامی ہے۔
-
صارفین سے بجلی کی آدھی قیمت لے رہے ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ رائے شماری سے حکومت کے نہیں صرف اپوزیشن کے پرندے اڑیں گے۔