Categories
Breaking news

سندھ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 6 اشتہاری ڈاکوؤں کو اپنے انجام تک پہنچا دیا

Advertisement
Advertisement

سندھ پولیس

سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں انتہائی مطلوب 6 ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے۔

پولیس مقابل لاڑکانہ میں کچے کے علاقے میں ہوا اور مارے گئے ڈاکوؤں کے قبضے سے 2 اینٹی کرافٹ گنز، 4 جی، 3 جی اور ایک راکٹ لانچر برآمد ہوا۔

ایس ایس پی مسعود بنگش کے مطابق مارے جانے والے ڈاکو پٹھان ناریجو اور اقبال ناریجو پر ، 10 لاکھ روپے کا انعام تھا۔

ڈاکوؤں کے دیگر ساتھیوں کے ساتھ پولیس مقابلہ بعد میں بھی جاری رہا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *