
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کر کے تاریخ رقم کی ہے۔
بلاول بھٹو نے سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ طلبہ سے یونین سازی اور اپنے نمائندے کے چناؤ کا حق چھین کر نوجوانوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی تھی۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اب درس گاہوں میں طلبہ سے متعلق فیصلہ لینے والی انتظامیہ میں طلبہ کا اپنا نمائندہ ہوگا، ہمارا مطالبہ ہے کہ ملک بھر میں طلبہ تنظیمیں بحال ہوں۔
Table of Contents
سندھ اسمبلی میں طلبہ یونینز پر پابندی ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈکٹیٹر کے دور میں طلبا یونین پر پابندی لگائی گئی، میں نے طلبا یونین کا آخری دوردیکھا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی نے 38 سال سے عائد طلبہ یونینز پر پابندی ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا تھا۔
ایوان میں طلبہ یونین سے متعلق مجوزہ بل قائمہ کمیٹی برائے قانون سے منظوری کے بعد پیر مجیب الحق نے پیش کیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
عورت ہی عورت کی دشمن ہے، یہ محاورہ بے وجہ نہیں بنا، شرمیلا فاروقی
پیپلز پارٹی سندھ کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ عورت ہی عورت کی دشمن ہے ،یہ محاورہ بے وجہ نہیں بنا۔
-
بھارت نے ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کردیا
بھارت نے تیسرا ایک روزہ میچ بھی جیت لیا اور ویسٹ انڈیز کو 3 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
-
وزیراعظم اور وزراء کی کارکردگی صفر ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء کی کارکردگی صفر قرار دےد ی۔
-
آرمی چیف کا نگرپارکر کا دورہ، فارمیشن کی آپریشنل تیاری پر بریفنگ
آرمی چیف نے کسی بھی ابھرتے چیلنج سے نمٹنے کے لیے موثر جواب دینے کی تربیت پر زور دیا۔
-
سندھ اسمبلی میں طلبہ یونینز پر پابندی ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈکٹیٹر کے دور میں طلبا یونین پر پابندی لگائی گئی، میں نے طلبا یونین کا آخری دوردیکھا ہے۔
-
گندے آئل کی موجودگی پر بحری جہاز گڈانی سے واپس بھیج دیا گیا
ناکارہ بحری جہاز ٹوٹنے کے لیے شپ بریکنگ انڈسٹری گڈانی آیا تھا، بغیر اجازت نامے کے گندے اور خطرناک آئل کی موجودگی پر جہاز کو واپس بھیجا گیا ہے۔
-
تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر گیم کوئی مسئلہ نہیں، رانا ثنا
رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ عدم اعتماد کے لئے تاریخ کا تعین میاں نوازشریف اور دیگرجماعتوں کے سربراہ خفیہ طور پر کریں گے۔
-
بلاول بھٹو کا اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد کے اعلان پر ردعمل
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کے تحریک عدم اعتماد کےا علان پر ردعمل دیا ہے۔
-
فواد چوہدری کا پی ڈی ایم کو تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج
فواد چوہدری نے کہا کہ کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ تحریک عدم اعتماد لاسکے، پی ڈی ایم تحریک عدم اعتماد لائے آٹے دال کا بھاؤ پتا چل جائے گا۔
-
کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں آئے گی، شیخ رشید
-
نمبر گیم پوری ہونے کی بات حقیقت ہے، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نمبر گیم پوری ہونے کی بات میں حقیقت ہے۔
-
وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان
سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ پہلے کھیل کسی اور کے ہاتھ میں تھا، اب وقت اور ماحول بدل چکا ہے۔
-
100 فیصد پرفارمنس دینے والی وزارتیں ٹاپ بن گئیں، فرخ حبیب
وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جن وزارتوں میں 100 فیصد پرفارمنس آئی وہ ٹاپ بن گئیں۔
-
بانی متحدہ پر مقدمے میں دلائل مکمل، جج نے فیصلہ جیوری پر چھوڑدیا
بانی متحدہ کے وکیل نےجیوری کو بتایا کہ ان کےموکل دہشت گرد نہیں، وہ ذہنی دباؤ میں تھے۔
-
اطلاعات ہیں وزیراعظم نے شہباز شریف کی گرفتاری کی ہدایات جاری کی ہیں، عطا تارڑ
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ برطانوی اورپاکستانی عدالتوں تک یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ کرپشن،کمیشن،بدعنوانی کاسوال پیدانہیں ہوتا۔
-
حیدرآباد: بیوی نے دوست کی مدد سے شوہر کو قتل کرکے ڈکیتی کا ڈرامہ رچادیا
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ نےدوست کےساتھ مل کر شوہر کو گولیاں مار کر قتل کیا، قتل کے بعد ملزمہ نے ٹول پلازہ پر ڈکیتی کا ڈرامہ کیا تھا۔