Categories
Breaking news

سندھ میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ایک قیدی باپ نے اپنی ’پنکی‘ کی سالگرہ پر لکھے خط میں کیا کہا؟

پاکستان کی سابقہ وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 14 ویں برسی منائی جارہی ہے اس موقع پر بینظیر کی 25 ویں سالگرہ کی یاد تازہ کرتے ہیں جب زوالفقار علی بھٹو نے جیل سے بیٹی کے نام خط لکھا تھا۔

سندھ حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ رمضان المبارک کی وجہ پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی 43 ویں برسی کی تقریب گڑھی خدابخش میں نہیں ہوگی تاہم 4 اپریل کو 43 ویں برسی کی تقریبات سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منائی جائیں گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.