
سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 24 گھنٹوں میں مزید 1005 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
سندھ میں کورونا کی صورتحال پر وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے بیان میں بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 10914 ٹیسٹ کیے گئے جس سے 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 1005 نئے کیسز سامنے آئے۔ آج 27 افراد کے انتقال کے بعد سندھ میں کورونا سے انتقال افراد کی مجموعی تعداد 3379 ہوگئی۔
x
Advertisement
وزیر اعلیٰ کے مطابق سندھ میں اب تک 2252876 افراد کے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں جس سے کورونا کے 206489 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ صوبے میں اب تک 184192 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 18918 ایکٹیو کیسز موجود ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- کورونا وائرس بند کمرے میں پھلتا ہے، ہمارا جلسہ کھلی جگہ پر ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
- پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز 460672، اموات 9474 ہوگئیں
نئے کیسز میں کراچی سے 742، حیدرآباد سے 37، جیکب آباد سے 27 اور سانگھڑ سے 22 کیسز، دادو سے 13، ٹنڈومحمد خان اور ٹھٹہ سے 8-8، سجاول اور گھوٹکی7-7 کیسز، جامشورو، نوشہرو فیروز اور ٹنڈوالہیار 11-11 کیسز، مٹیاری سے 5 اور شہید بینظیرآباد اور لاڑکانہ سے 4-4 کیسز، عمرکوٹ اور کشمور سے 3-3 اور خیرپور سے 2 کیسز اور میرپورخاص اور بدین میں 1-1 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
سندھ اسمبلی اجلاس میں گیس بحران پر ہنگامہ آرائی
سندھ اسمبلی اجلاس میں گیس بحران پر ہنگامہ آرائی ہوگئی ،صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کے پالیسی بیان پر ایوان میں شور مچ گیا ۔
-
کراچی: گلشن اقبال میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار کروالی گئی
کراچی ڈویژن میں جہاں کہیں بھی ریلوے کی زمین پر تجاوزات ہیں ان کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، ڈی ایس کراچی
-
سینئر صحافی عبدالحمید چھاپرا انتقال کرگئے
اپنی طویل صحافتی زندگی میں سینئر صحافی جنگ گروپ کے ساتھ ساتھ دیگر اشاعتی اداروں سے بھی وابستہ رہے
-
وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو مافیا سے لڑنے کا ٹاسک سونپ دیا
وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،جس میں وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو مافیاز سے لڑنے کا ٹاسک سونپ دیا ۔
-
پشاور: اسپتال میں آکسیجن کی کمی سے اموات کی تحقیقات مکمل،7 افراد ذمے دار قرار
پشاور کے خیبرٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن نہ ہونے کے باعث پیش آنے والی اموات کی تحقیقات مکمل کرلی گئی۔
-
بھارتی فوج کی فائرنگ، خاتون شہید، بچی سمیت 3 زخمی
بھارتی فوج نے کنٹرول لائن ( ایل او سی) پر سیز فائر معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کردی۔
-
پی آئی اے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم کی تاریخ بڑھادی گئی
سی ای او پی آئی اے کا کہنا تھا کہ پی آئی اے ملازمین وی ایس ایس اسکیم کے لیے درخواستیں دے سکتے ہیں
-
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے, حکام اسٹیٹ بینک
اس آن لائن سیمینار کے دوران جس کا اہتمام پولینڈ، آسٹریا، ہنگری اور چیک ری پبلک میں پاکستانی سفارتخانوں نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تعاون سے کیا، مشرقی اور مرکزی یورپ کے ممالک میں مقیم بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانیوں نے شرکت کی
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں ضلع آوران میں 10 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں ۔
-
جلد کئی لیڈروں کی سیاست ختم ہوگی، شبلی فراز کا دعویٰ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کئی سیاستدانوں اور لیڈروں کی سیاست جلد ختم ہوگی ۔
-
شیخ رشید وزیرِ داخلہ، اب یہ دن بھی دیکھنا تھا، مولانا فضل الرحمٰن
ایک جانب ڈی آئی خان کی پولیس کہتی ہے کہ سیکیورٹی واپس لینے کا کہا جارہا ہے، جبکہ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ کہتے ہیں کہ جان کا خطرہ ہے، سربراہ پی ڈی ایم
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے متضاد بیانات پر سوال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے کورونا وائرس سے متعلق متضاد بیانات پر صحافی نے سوال پوچھ لیا۔
-
مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کے بیان پر تبصرہ
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نےوزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
کراچی: بوائلرکا دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 16 زخمی
کراچی کے علاقے نیو کراچی میں واقع برف خانے میں بوائلر پھٹنےسے 7 افراد جاں بحق اور16 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےاقوام متحدہ کی گاڑی پر بھارتی حملے کو بڑا خطرہ قرار دیدیا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہا ہے کہ بھارتی فوج کا اقوام متحدہ( یو این) کی گاڑی کو نشانہ بنانا بڑا خطرہ ہے۔
-
کراچی: 40 فیصد شہریوں کی ترجیح پبلک ٹرانسپورٹ
اہل کراچی سفر کےلیے کس چیز کو ترجیح دیتے ہیں،اس حوالے سے سروے کے دلچسپ نتائج سامنے آگئے ہیں۔