Categories
Breaking news

سندھ میں بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن کی پابندی

Advertisement
سندھ میں بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دودن کی  پابندی

سندھ حکومت نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن پابندی لگادی۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوار کو بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی آج سے 26 اپریل تک ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *