Categories
Breaking news

سندھ میں بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن پابندی

سندھ میں بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن پابندی

سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیشِ نظر بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن پابندی عائد کردی گئی ہے۔

صوبے بھر میں ہفتہ، اتوار بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہےگی، پابندی 10، 11 اپریل ہفتہ، اتوار سے 25 ، 26 اپریل تک ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے

مال بردار گاڑیوں، طبی سامان اور دیگر ایمرجنسی کےحوالے سے گاڑِیوں کو استثنیٰ ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مطالبہ کیا تھا کہ پنجاب، خیبرپختونخوا جیسی کورونا صورتحال سے سندھ کو بچانے کے لیے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کیا جائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *