Categories
Breaking news

سندھ: میٹرک کے امتحانات 20 مئی، انٹر کے امتحانات 10 جون سے ہوں گے، تجاویز

Advertisement
سندھ: میٹرک کے امتحانات 20 مئی، انٹر کے امتحانات 10جون سے ہوں گے

کراچی میں صوبے کی انٹر بورڈ چیئرمینز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کے تعلیمی بورڈز نے امتحانات سے متعلق تجاویز تیار کرلی گئیں۔

اس حوالے سے ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات 20 مئی اور انٹر کے امتحانات 10جون سے ہوں گے۔

Table of Contents

x
Advertisement

ذرائع کا کہنا تھا کہ 23 جنوری کو محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ان تجاویز کی توثیق کی جائے گی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایم سی کیوز کے بجائے پرانے فارمیٹ پر امتحانات لیے جائیں۔

کمیٹی نے امتحانات کے نتائج 90 دن میں تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ضلعی انتظامیہ کی مدد حاصل کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *