
سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں خاتون ٹیچر نے مرد اساتذہ پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خاتون ٹیچر کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو شواہد کے ساتھ شکایت درج کروائی ہے، متعدد خواتین و طالبات نے بھی مجھ سے ان افراد کےخلاف شکایت کی۔
انہوں نے کہا کہ انگریزی شعبے کے دو اساتذہ کے خلاف شکایت جمع کروائی ہے، دونوں اساتذہ مسلسل ہراساں کر رہے ہیں۔
ترجمان یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ خاتون ٹیچر نے شکایت جمع کروائی ہے، شکایت کنندہ خاتون کا سروس ریکارڈ بہت خراب ہے، ان کے خلاف ڈسپلن کی خلاف ورزی اور کلاسز نہ لینے کی کئی شکایات ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ خاتون ٹیچر کی کارکردگی سے متعلق کمیٹی کی رپورٹس سنڈیکیٹ میں پیش ہو چکی۔
قومی خبریں سے مزید
-
فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نوٹیفیکشن جاری
الیکشن کمیشن نے نثار کھوڑو کی سینیٹ کی کامیابی کا 15 مارچ 2022 کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
-
ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی
اخبار کا کہنا ہے کہ تسلیم کرتے ہیں شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا، شہباز شریف سے معذرت خواہ ہیں۔
-
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات تیسرا مرحلہ، نتائج کا سلسلہ جاری
ضلع کونسل کوٹلی یو سی 20 وارڈ 2 چرناڑی سے تحریک انصاف کے امیدوار تبارک احمد 191 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
-
کراچی میں 15 سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل، گھر میں کام کرنے والا گرفتار
عبدالرحیم شیرازی نے بتایا کہ کچھ دنوں سے ملزم عرفان گھر میں کام کاج کیلئے آ رہا تھا، آج زینب کو اکیلے پا کر زیادتی کی اور پھر گلا دبا کر قتل کر دیا۔
-
کراچی: ایئرپورٹ پولیس نے گمشدہ موبائل فونز برآمد کرکے مسافر کے حوالے کردیے
ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق 4 دسمبر کو مسافر اسلام آباد سے کراچی پہنچا اور اپنا ایک پارسل ایئرپورٹ پر ہی بھول گیا۔
-
اعظم سواتی کی جان کو خطرہ ہے، وکلاء کی درخواست
وکلاء نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کچھ دن قبل ہی کچلاک ہائی وے پر پولیس ٹرک پر دھماکا ہوا ہے۔
-
عمران خان کو مذاکرات کی میز پر نہیں، قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے، مولانا اسعد محمود
کوئٹہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود کا کہنا تھا کہ عمران خان کو قومی مجرم قرار دیا جانا چاہیے۔
-
واضح کردوں کوئی گھڑی میں نے لی نہ بیچی، ذلفی بخاری
ذلفی بخاری نے مزید کہا کہ لیگل نوٹس بھیجا تو اب نئی کہانی آگئی کہ یہ گھڑی میرے ذریعے بیچی گئی۔
-
وزیراعظم تھا تو کبھی جنرل باجوہ کو باس نہیں کہا، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ مذہبی انتہا پسندی کو روکنے کا طریقہ لوگوں کو دین کی معلومات دینا ہے، مجھ پرحملے کا ڈھائی ماہ پہلے پلان بنایا گیا، پلاننگ کے ذریعے آڈیوز کو ریلیز کیا گیا۔
-
آئینی طریقے سے تقرریوں کا صوابدیدی اختیار ختم ہونا چاہیے، رضا ربانی
رضا ربانی کا کہنا تھا کہا کہ ترمیم سے کمانڈ کی تبدیلی متنازع نہیں ہوگی، اس سے وزیراعظم اپنے صوبدیدی اختیار سے دستبردار ہوجائیں گے۔
-
دفاعی اداروں نے اداروں کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام بنادی، فضل الرحمان
فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کے خلاف سازش کرنیوالوں کی فارن فنڈنگ ہو رہی تھی، اس کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کی گئی۔
-
بنیادی اہداف اور مقاصد سے متعلق نیکٹا کی تنظیم نو کی جائے، رانا ثناء اللّٰہ
نیکٹا بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ادارے کی تنظیم سازی اور اسے مؤثر بنانے سے متعلق تجاویز پر مشاورت کی گئی۔
-
خیال احمد کاسترو ایک ہفتے کیلئے وزیر بنے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ وزرات کا حلف نہ ہوتا تو زیادہ بہتر ہوتا۔
-
ڈاکٹر سیف الرحمٰن ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات، نوٹیفکیشن جاری
ڈاکٹر سیف الرحمٰن بلدیہ عظمیٰ کراچی میں میٹرو پولیٹن کمشنر رہ چکے ہیں۔
-
بلدیہ فیکٹری حادثے کو المیہ نہیں کہنا چاہیے، اسے روکا جاسکتا تھا، جرمن قونصل جنرل
ککس سیفٹی سی ای او پیٹرک زان نے کہا کہ پاکستان جرمن کمپنی ککس کا بڑا ٹیکسٹائل سپلائر ہے، پاکستان کی مصنوعات بہت معیاری ہوتی ہیں۔
-
الیکشن کمیشن مجھے نااہل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، عمران خان
پی ٹی آئی ارکان نے رائے دی کہ اسمبلیوں کی تحلیل پر حکومت عام انتخابات ملتوی کر سکتی ہے۔