Categories
Breaking news

سندھ حکومت کا مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی انتخابات کرانے سے انکار

Advertisement
سندھ حکومت کا مردم شماری کی عبوری رپورٹ پربلدیاتی انتخابات کرانےسے انکار

سندھ حکومت نے مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی الیکشن کرانے سے انکار کردیا۔

ترجمان سندھ حکومت کےمطابق الیکشن کمیشن کو بتادیا کہ مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر حلقہ بندیاں غیر آئینی ہوں گی۔

Table of Contents

x
Advertisement

اس سے قبل الیکشن کمیشن نے زور دیا تھا کہ مردم شماری کی حتمی رپورٹ یکم مارچ سے قبل شائع کی جائے۔

چیف الیکشن کمشنر نے سیکریٹری کو وزیراعظم عمران خان سے رابطے کی ہدایت بھی کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *