Categories
Breaking news

سندھ حکومت بھی وزیر اعظم عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑی، بڑا اعلان سنا دیا

Advertisement
Advertisement

سندھ اسمبلیسندھ حکومت نے تعمیراتی شعبے کیلئے مراعات کا اعلان کرتے ہوئے کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سندھ حکومت نےتعمیراتی شعبےکیلئےمراعات کااعلان کرتےہوئے کیپٹل ویلیوٹیکس ختم کرنےکافیصلہ کرلیاہے جبکہ اس سلسلہ میں سندھ اسمبلی نے سندھ مالیات ترمیم بل 2020 منظور کرلیا ہے۔

مجوزہ فیصلے سے 40 صنعتوں کو فائدہ ہوگا، کیپٹل ویلیوٹیکس ختم ہونے سے تعمیراتی صنعت، رئیل سٹیٹ کو فروغ ملے گا۔

کیپٹل ویلیوٹیکس غیر منقولہ جائیداد کی لیز، خریدوفروخت، منتقلی پر وصول ہوگا۔ بل کے تحت سندھ میں کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کردیا گیا۔

کیپٹل ویلیوٹیکس ختم کرنے کے لئے فنانس بل میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا، سندھ فنانس ایکٹ کاترمیمی مسودہ اسمبلی سیمنظوری اور گورنر کی توثیق کے بعد نافذ ہوگا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *