
پیپلزپارٹی کے منظور کردہ سندھ بلدیاتی بل کے خلاف جدوجہد پر پاک سرزمین پارٹی اور جماعت اسلامی نے اتفاق کرلیا۔
پی ایس پی کے وفد نے کراچی میں جماعت اسلامی کے مرکز کا دورہ کیا، اس موقع پر پی ایس پی رہنما ارشد وہرہ نے سندھ بلدیاتی قانون کو کالا قانون قرار دیا۔
پی ایس پی رہنما نے کہا کہ بلدیاتی بل پر سیاسی جماعتوں سے رابطے کررہے ہیں۔
دوسری جانب جماعت اسلامی نے بھی بلدیاتی بل کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم نے کہا کہ پندرہ دسمبر کو لانگ مارچ اور سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا، اس موقع پر ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے ارکان نے ایوان میں احتجاج اور کارروائی کا بائیکاٹ کیا تھا۔
لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں کارپوریشنز اور ٹاؤنز کا نظام ہوگا۔ یونین کمیٹیز کے وائس چیئرمینز ٹاؤن میونسپل کونسل کے رکن ہوں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اب عمران کے جھوٹ کا جواب دینے کا بھی دل نہیں کرتا، مریم اورنگزیب
وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں چیف گیسٹ نواز شریف تھے، آپ نہیں۔
-
وزیراعظم کی زیر صدارت کھاد کے ذخائر اور قیمتوں پر اجلاس
اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
-
کراچی میں سائبیرین ہوائیں آگئیں
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم فی الحال پاکستان پر اثرانداز نہیں ہورہا ہے۔
-
پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا جلسہ آج پشاور میں ہوگا
رپورٹس کے مطابق رنگ روڈ کبوتر چوک میں جلسہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، جلسے کے لیے 55 فٹ لمبا اور 40 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔
-
این اے 133 میں منتخب نمائندگان کے دورہ کرنے پر پابندی
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اور سی سی پی او کوخط لکھ کر ہدایات جاری کردی گئی ہیں، منتخب نمائندگان کوحلقےمیں داخل نہ ہونے دینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
-
ناگن چورنگی کے قریب آتشزدگی، 35 سےزائد جھگیاں سامان سمیت خاکستر
آگ لگنےکی اطلاع پر فائر بیگیڈ کی6 گاڑیاں موقع پر پہنچیں، پولیس اور رینجرز کے جوانوں نے بھی ریسکیو کےعمل میں حصہ لیا۔
-
کرتارپور: فوٹو گرافی ماڈل اور گارمنٹ مینوفیکچرر ادارے نے معافی مانگ لی
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی اس معاملے پر تنقید کرتے ہوئے ڈیزائنر اور ماڈل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ سکھ برادری سے معافی مانگیں۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو عہدے کا چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سندھ نے افسران کو خط لکھ دیا۔
-
جماعت اسلامی کا بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ وزیراعلی سندھ جھوٹ بول رہے ہیں کہ جماعت اسلامی کی تجاویز پر عمل کررہے ہیں۔
-
ایف بی آر میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی
فیڈر ل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایف بی آر میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔
-
میٹرو اسٹیشن سے بچی کی لاش ملنے کے کیس میں مزيد حقائق سامنے آگئے
بیٹی کو قتل کرنے کے بعد باپ گولڑہ دربار چلا گیا، ملزم نے بچی کے کپڑوں کا بیگ تالاب میں پھینک دیا تھا جسے برآمد کرلیا گیا۔
-
سندھ میں رفاہی پلاٹ پرقائم گھریا سرکاری زمین پر بسی آبادی ریگولر کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، سعید غنی
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں متاثرین کی تعداد لاکھوں میں ہو اور وہ دوبارہ گھر بنانے کی پوزیشن میں نہ ہوں تو حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان کے گھر بچائے۔
-
خلاف ضابطہ رہائشی یونٹس ریگولرائز کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد مجوزہ آرڈیننس گورنر کو بھیجاجائےگا، گورنر سندھ کی منظوری کی صورت میں آرڈیننس نافذالعمل ہوگا۔
-
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچز کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
شناختی کارڈ پر خاتون کے شوہر کی جگہ چیئرمین نادرا کا نام
سپریم کورٹ میں نادرا سینٹر شکر گڑھ کے انچارج محمد بوٹا کی برطرفی کےخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔
-
کراچی: تین ہٹی کی جھگیوں میں آگ لگانے والا ایک ملزم گرفتار، 3 فرار
کراچی پولیس نے تین ہٹی کی جھگیوں میں آگ لگانے والے ملزم گرفتار کرلیا۔