
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کے دروازے پر 3 غداروں کو آج ہم نے علامتی پھانسی دی، ہم ان ملک دشمنوں کو معاف نہیں کریں گے۔
پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اندر اور باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خرم شیر زمان نے کہا کہ ملک بھر میں 3 چوہوں کا منہ کالا ہوگیا ہے، وزیر اعظم نے ان تینوں کو بے نقاب کردیا ہے۔
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم نے ان غداروں کے خلاف قرار داد اسمبلی میں جمع کروائی ہے، اسمبلی میں بیٹھے لوگوں نے اس پر دستخط نہیں کیے وہ غدار وطن ہیں۔
اراکین اسمبلی نے امریکا کا جو یار ہے غدار ہے کےنعرے لگائے، جبکہ پی ٹی آئی رہنما سندھ اسمبلی کے دروازے پر تین پتلے لےکر پہنچے جہاں ان 3 پتلوں کو علامتی پھانسی دی گئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
لیٹر گیٹ نہیں ’فرح گیٹ‘ کمیشن بنے گا، مریم اورنگزیب
ریم اورنگزیب نے وزیرِ اعظم عمران خان کے سپریم کورٹ آف پاکستان سے لیٹر گیٹ کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کے مطالبے پر ردعمل دیا ہے۔
-
شہباز شریف کا صدر سے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت سے انکار
قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو خط لکھ کر نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت سے انکار کردیا ہے۔
-
قائد اعظم یونیورسٹی نے عالمی رینکنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
-
سابق معاون خصوصی اعظم جمیل نے حکومتی ذمہ داریوں کے خاتمے پر گھریلو ذمہ داریاں سنبھال لیں
قومی اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی اعظم جمیل نے گھریلو ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
-
عمران خان اور PTI کا سیاسی مستقبل اب ختم ہوچکا، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا سیاسی مستقبل اب ختم ہو چکا
-
پرویزالہٰی اقتدار کی لالچ میں اندھے ہوگئے ہیں، حمزہ شہباز
پنجاب کی وزارت عظمیٰ کیلئے متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پرویزالٰہی اقتدار کی لالچ میں اندھے ہوگئے ہیں۔
-
اپوزیشن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ
متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عثمان بزدار کو عمران خان خود نکالنا چاہتا تھا، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو عمران خان خود نکالنا چاہتا تھا، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں وزیراعلیٰ نہیں ہے
-
شہباز شریف کی سب کو یکجا ہونے کی دعوت
مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سب کو یکجا ہونے کی دعوت دی ہے
-
پنجاب اسمبلی پر تالے لگا دیئے گئے
پنجاب اسمبلی پر تالے لگا دیئے گئے ہیں اور اسمبلی کے مین گیٹ پر خاردار تاریں لگادی گئی ہیں۔
-
عمران خان کے دورانِ خطاب پانی مانگنے پر ریحام خان کا ردِ عمل
وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران کی گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائرل ہونے والی ویڈیو پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔
-
فرح گجر کو عمران خان نے باہر بھگایا ہے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ فرح گجر باہر گئی نہیں بلکہ انہیں عمران خان نے باہر بھگایا ہے
-
فرح خان سے متعلق سوال، فواد چوہدری کا براہِ راست جواب سے گریز
سپریم کورٹ کے باہر خاتون صحافی کے خاتونِ اوّل کی دوست فرح خان کے بیرونِ ملک جانے کے سوال پر سابق وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے براہِ راست جواب دینے سے گریز کیا۔
-
پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
پنجاب اسمبلی پر تالے لگا دیئے گئے اور مین گیٹ پرخاردارتاریں لگادی گئیں۔
-
خاتون اول اور فرح خان پر الزامات، عثمان بزدار کا بیان سامنے آگیا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی اور ان کی دوست فرح خان کے بارے میں بے بنیاد الزامات کو قطعی طور پر مسترد کرتا ہوں
-
ریحام خان کا اپوزیشن کو عمران خان سے مقابلہ کرنے کیلئے مفید مشورہ
وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپوزیشن کو عمران خان کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک مفید مشورہ دے دیا ہے۔