Categories
Breaking news

سندھ اسمبلی کے باہر حلیم عادل شیخ کیخلاف احتجاج

سندھ اسمبلی کے باہر حلیم عادل شیخ کیخلاف احتجاج

سندھ اسمبلی کے باہر اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔

حلیم عادل شیخ کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے مطابق حلیم عادل نے شبیر بجارانی پر ڈاکوؤں کی سرپرستی کا جھوٹا الزام لگایا ہے، میر شبیر بجارانی 40 قبیلوں کے سردار ہیں وہ کبھی چور کےدوست نہیں رہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ شبیر بجارانی پر الزام لگانے والا حلیم عادل خود لینڈ گریبر ہے۔

سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین کے مطابق حلیم عادل شیخ نے الزامات پر معافی نہیں مانگی تو سخت احتجاج کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *