Categories
Breaking news

سندھ اسمبلی : بجٹ منظور، اپوزیشن کے”گو کرپشن گو“ کے نعرے

سندھ اسمبلی : بجٹ منظور، اپوزیشن کے”گو کرپشن گو“ کے نعرے

سندھ اسمبلی نے کثرتِ رائے سے آئندہ سال کا بجٹ 22-2021ء منظور کر لیا، بجٹ منظور ہونے پر اپوزیشن ارکان نے شدید نعرے بازی کی۔

سندھ: مالی سال 22-2021 کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

ذرائع کے مطابق سندھ کے بجٹ کا مجموعی حجم 14 کھرب سے زائد ہوگا ،نئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔

اپوزیشن ارکان نے ایوان میں ”گو کرپشن گو“ کے نعرے لگائے، شور شرابے کے باعث اسمبلی مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگی۔

اس سے قبل سندھ اسمبلی میں مالی سال 22-2021ء کا ضمنی بجٹ پیش کیا گیا، وزیرِاعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے ضمنی بجٹ کے مطالبات زرِ پیش کیئے۔

سندھ اسمبلی بجٹ پر بحث، کراچی کے ساتھ ظلم ہوا، اپوزیشن، MQM نے شہر کیلئے کچھ نہیں کیا، پی پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی ، ایوان میں آئندہ…

اپوزیشن نے ضمنی بجٹ کےمطالباتِ زر پر کٹوتی کی کوئی تحریک جمع نہیں کرائی، کٹوتی کی تحاریک نہ ہونے پر ضمنی بجٹ کے لئے مطالباتِ زر منظور کر لیئے گئے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *