Categories
Breaking news

سندھ:اپریل کے پہلے 7 روز میں 18 سو افراد کورونا میں مبتلا، 18 جاں بحق

Advertisement
سندھ:اپریل  کے پہلے 7 روز میں 18 سو افراد کورونا میں مبتلا، 18 جاں بحق

Advertisement

اپریل کے پہلے 7 روز میں سندھ بھر میں 1805 افراد کورونا وائرس میں مبتلا اور 18 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق اپریل کے پہلے 7 روز میں صوبے بھر میں 62ہزار 819 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئےجس میں سے سندھ بھر میں 1805 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق 7 روز میں 18 افراد کورونا سے زندگی کی بازی ہار گئے ، انتقال کرنے والوں میں خواتین اور مرد دونوں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا سے متاثر ہونے والوں میں بچے، خواتین اور مرد شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *