Categories
Breaking news

سنجے منجریکر بھی محمد رضوان کی بیٹنگ سے بیحد متاثر

Advertisement
Advertisement

سابق کرکٹر سنجے منجریکر ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں محمد رضوان کی بیٹنگ سے بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کافی متاثر ہوئے ہیں۔

سنجے منجریکر نے پاکستانی وکٹ کیپر کو ’سدابہار‘ بیٹسمین قرار دے دیا ہے، پہلی اننگز میں ففٹی اسکور کرنے والے رضوان کے بارے میں منجریکر نے ٹویٹ کی کہ وہ بیٹنگ کرسکتے ہیں۔

فرنٹ فٹ پر ڈرائیو کرنے کے ساتھ عمدگی سے پل اور کٹ بھی کھیلتے ہیں، یہی بات انھیں سدابہار بیٹسمین بناتی ہے، اس لیے مجھے ان کے ٹاپ 3 اسکور آسٹریلیا اور لندن میں سامنے آنے پر کوئی حیرت نہیں ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *