Categories
Breaking news

سنتھیا اور رحمٰن ملک نے مقدمات واپس لے لیئے، درخواستیں منظور

Advertisement
سنتھیا اور رحمٰن ملک نے مقدمات واپس لے لیئے، درخواستیں منظور

امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی اور سابق وزیرِ داخلہ و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما رحمٰن ملک کی ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کے اندراج کی درخواستیں واپس لینے کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے دونوں درخواستیں منظور کر لیں۔

رحمٰن ملک اور سنتھیا رچی کا مقدمات اندراج کی درخواستیں واپس لینے کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (خبر نگار) امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی…

x
Advertisement

سنتھیا ڈی رچی کے وکیل عمران فیروز ملک ایڈووکیٹ کے مطابق سنتھیا ڈی رچی نے کیس واپس لینے کے لیے متفرق درخواست دائر کی تھی۔

رحمٰن ملک کے وکیل نے بھی سنتھیا ڈی رچی کے خلاف درخواست واپس لے لی۔

یہ بھی پڑھیے

دونوں نے ایک دوسرے کےخلاف مقدمات درج کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا۔

اب دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف درج کرائے گئے مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *