Categories
Breaking news

سمندر کے ساتھ جھیل بھی ہمارا اثاثہ ہیں، مرتضیٰ وہاب

سمندر کے ساتھ جھیل بھی ہمارا اثاثہ ہیں،مرتضٰی وہاب

مشیر ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سمندر کے ساتھ جھیل بھی ہمارا اثاثہ ہیں، کینجھر جھیل آنے کا مقصد عالمی ماحولیات سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بڑے ہوٹلوں میں بیٹھ کر کانفرنس سے شعور اجاگر نہیں ہوتا، سندھ حکومت عملی کام کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو ماحولیات کو اہمیت دیتے ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاقی حکومت سیاحت کیلئے کوئی تعاون نہیں کررہی۔

ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ سندھ کے پانی، این ایف سی سمیت تمام مسائل پر بھرپور احتجاج کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *