Categories
Breaking news

سمندری طوفان یاس کے اثرات پاکستان تک نہیں آئیں گے، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

سمندری طوفان یاس کے اثرات پاکستان تک نہیں آئیں گے، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان یاس کے اثرات پاکستان تک نہیں آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سمندری طوفان کراچی کی سمندری ہوائیں معطل کرنے کابھی باعث نہیں بنےگا۔

خلیج بنگال کے مشرقی وسط میں موجود ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل

خلیج بنگال کے مشرقی وسط میں موجود ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔

واضح رہے کہ خلیج بنگال کے مشرقی وسط میں موجود ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کو یاس کا نام دیا گیا ہے جو بھارتی علاقے پورٹ بلئیر سے سمندری طوفان 600کلومیٹر دور ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں یہ شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوجائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *