Categories
Breaking news

سمارٹ لاک ڈاؤن ایریاز/ ٹریفک پلان جاری، لاہور

Advertisement

سی ٹی او لاہور سید حماد کی ہدایت پر لاک ڈاؤن ایریاز میں اضافی ٹریفک وارڈنز تعینات.ڈویژنل افسران کی نگرانی میں 9 ڈی ایس پیز، 36 انسپکٹرز اور 206 وارڈنز تعینات ہیں، سید حماد عابد.

115 چوکنگ پوائنٹس پر وارڈنز کی نفری تعینات کی گئی ہے.گلبرگ، ڈیفنس، ماڈلٹاون، گارڈن ٹاون جوہر ٹاون، گلشن راوی سمیت متعدد راستے بند ہیں.پابندی سے مستثنیٰ افراد کو نقل و حرکت کی اجازت ہے.

آکسیجن، اشیاء خوردونوش، میڈیسن سمیت دیگر ضروری گاڑیوں کو آنے جانے کی اجازت ہے. شہری ناکوں پر موجود اہلکاروں سے تعاون کریں، حکومتی گائیڈ لائنز کی ہاسداری کی جائے.حکومتی گائیڈ لائنز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا.راستہ ایف ایم اور راستہ ایپ کے ذریعے شہریوں کو ایجوکیٹ کیا جارہا ہے.شہری مدد اور راہنمائی کےلئے 15 پر ہمہ وقت کال کر سکتے ہیں، سی ٹی او لاہور.

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *