
ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سلیمان شہباز اربوں روپے کا کیس معاف کروانے واپس آرہا ہے۔
فیاض الحسن چوہان نے اپنے نئے بیان میں شریف خاندان پر تنقید کی ہے۔
فیاض چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر این آر او 2 لے کر ملک سے فرار ہو گئیں ہیں اور سلیمان شہباز واپس آ رہا ہے، سلیمان شہباز اربوں روپے کا کیس معاف کروانے واپس آرہا ہے۔
سلیمان شہباز 4 سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے ہفتہ کو پاکستان پہنچیں گے
لندن وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان…
فیاض چوہان نے مزید کہا کہ وفاقی وزیر اسحاق ڈار این آر او 2 سے مستفید ہو کر ملکی معیشت کا بیڑا غرق کرنے واپس آیا، ملکی معیشت کے حالات متقاضی ہیں کہ فوری الیکشنز کروائے جائیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اپنی ضد چھوڑ کر محض اقتدار کے مزے لوٹنے کے لیے ملک کو مت ڈبوئے۔
واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔
سلیمان شہباز نے وکیل امجد پرویز کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
سلیمان شہباز کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ دو ہفتے کی حفاظتی ضمانت دی جائے۔
قومی خبریں سے مزید
-
بلوچستان میں اعظم سواتی کیخلاف درج تمام FIR ختم کرنے کا حکم
بلوچستان ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے بھر میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
-
سب جیل میں ہوتے ہوئے پروٹوکول لینے کی بات غلط ہے: آغا سراج درانی
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ میرے سب جیل میں ہوتے ہوئے پروٹوکول لینے کی بات غلط ہے۔
-
ن لیگ، PPP کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کی PTI کی درخواست منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی ن لیگ اور پی پی پی کے پارٹی فنڈز کی الیکشن کمیشن سے جلد تحقیقات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔
-
کراچی کے چڑیا گھر میں کرپشن، ٹھیکہ جاری کرنے کیخلاف حکمِ امتناع میں توسیع
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے چڑیا گھر میں سوا 4 کروڑ روپے کے ٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں ٹھیکہ جاری کرنے کے خلاف حکمِ امتناع میں توسیع کر دی۔
-
اعظم سواتی پر مقدمات کالعدم کرنے کی درخواست، سندھ حکومت و دیگر کو نوٹسز جاری
سندھ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی پر درج مقدمات کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل، آئی جی سندھ کو نوٹسز جاری کر دیے۔
-
ن لیگ کے دورِ حکومت میں ملک میں کرپشن کی شرح نیچے آئی، وزیرِاعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دورِ حکومت میں ملک میں کرپشن کی شرح نیچے آئی۔
-
انشاء اللّٰہ اگلے انتخابات میں کراچی سے پیپلزپارٹی سرپرائز دے گی، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ اگلے انتخابات میں کراچی سے پیپلزپارٹی سرپرائز دے گی۔
-
پاک امریکا مضبوط سیکیورٹی تعاون ضروری ہے: مسعود خان
امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مضبوط سیکیورٹی تعاون ضروری ہے۔
-
میرپور آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات: PTI پہلے، ن لیگ دوسرے نمبر پر
آزاد جموں کشمیر کے میر پور ڈویژن میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سب سے زیادہ 340 نشستیں حاصل کی ہیں۔
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند
قومی شاہراہوں پر بھی دھند کےباعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
-
پیپلز پارٹی کے منتخب سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
دوسری جانب فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، واوڈا کو سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں بحال کیا گیا
-
کراچی، شہریوں کے ہتھے چڑھا ڈاکو اسپتال میں دم توڑ گیا
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں شہریوں کے ہتھے چڑھا ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاکر اسپتال میں دم توڑ گیا۔
-
مرتضیٰ وہاب کے کام کو آگے لے کر چلوں گا، ڈاکٹر سیف الرحمٰن
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیوریج کے نظام کو واٹر بورڈ کے ساتھ مل کر ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا۔
-
فرائض انجام دینے کے لیے افواج پُرعزم ہیں، صدر علوی
قومی سیکیورٹی کےحصول سے متعلق سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاستدان سیاسی تقسیم کم کرنے کے لیے جمہوری راستے اختیار کریں۔
-
کراچی، موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
کراچی کےعلاقے قیوم آباد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
بلوچستان، سرد علاقوں کے اسکولوں میں تعطیلات 16 دسمبر سے ہونگی
بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولز میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات 16دسمبر سے ہو رہی ہیں جو آئندہ سال 28 فروری تک جاری رہیں گی۔