Categories
Breaking news

سفارتکاروں سے متعلق سی اے اے کی نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

سفارتکاروں سے متعلق سی اے اے کی نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان آنے والے سفارتکاروں اور اہلخانہ سے متعلق نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والی نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق سفارتکاروں اور اہلخانہ کا سفر سے 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی کروانا ہوگا۔

پاکستان سے بیرون ملک آنے جانے والوں کیلئے اہم فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے…

پاکستان آنے والےسفارتی عملے کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا، سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر سفارتکاروں کا ایئرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ہوگا۔

سی اے اے کے مطابق پاکستان آنے والے سفارتکاروں پر گھر پر قرنطینہ اختیار کرنے کی شرط ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *