
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کے داخلی معاملات کے باعث ملتوی نہیں ہوا ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی
ذرائع کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ایک ویڈیو بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سعودی ولی عہد کو کچھ دوسرے ممالک کا بھی دورہ کرنا تھا۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے مزید کہا کہ سعودی ولی عہد نے اپنے شیڈول کے مطابق یہ دورہ ملتوی کیا ہے، وہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: کورنگی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ موٹرسائیکل سوار دو افراد نے کی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی لگتا ہے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف اتوار کی شام لندن سے وطن روانہ ہوں گے
شہباز شریف جمعے کی شام طبیعت کی خرابی کے باعث وطن روانہ نہیں ہوسکے تھے۔
-
عمران خان نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، امریکی اخبار
مضمون نگار نے لکھا کہ اب امریکا اور اتحادی ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پاکستان میں عدم استحکام کیلئے تیار رہیں۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی چیئرمین نیب کی تعیناتی نہیں، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان جسے کہتے تھے چپڑاسی بھی نہ رکھیں اسے کس میرٹ پر وزیر داخلہ لگایا۔
-
بدھا کے مجسمے کو پتھر مارنے کے الزام میں نوجوان گرفتار
سوات میں بدھا کے مجسمے کو پتھر مارنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
20 غریب ترین اضلاع کیلئے ترقیاتی منصوبے کا آغاز
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 11، سندھ کے 5، خیبر پختونخوا سے 3 اور پنجاب سے1 ضلع شامل کیا گیا ہے۔
-
عمران خان پر حملے کے بعد پہلی ترجیح ان کی سیکیورٹی ہے، شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا کہ خود فیصلے کرنے کیلئے خود مختار حکومت کی ضرورت ہے، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے فوری نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے۔
-
نیازی کو سپورٹ کرنے والے کل بھی گناہ گار تھے، آج بھی ہیں، ایمل ولی خان
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امریکا کا سب سے بڑا مہرہ عمران خان ہے، امریکا کی ہمیشہ خواہش تھی کہ یہ خطہ عدم استحکام کی جانب جائے۔
-
پاکستان میں استحکام تقرریوں سے نہیں الیکشن سے آئے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقرریوں سے نہیں استحکام الیکشن سے آئے گا۔
-
اعظم سواتی صرف سپریم کورٹ سے اپنے کیس پر انصاف چاہتے ہیں، شہزاد وسیم
سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحادی جماعتوں نے اسپیشل کمیٹی کو مسترد کیا ہے، اپوزیشن سینیٹ کی اسپیشل کمیٹی کی کسی کارروائی کا حصہ نہیں بنے گی۔
-
آرمی چیف کا لاہور گیریژن کا دورہ، الوداعی خطاب میں فوجی دستوں کو سراہا
سپہ سالار نے لاہور کور اور پاکستان رینجرز پنجاب کے افسران اور جوانوں سے بات چیت کی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں۔
-
مذاکرات سے انتخابات کا راستہ نکالنے کی کوشش کی، صدر علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان پرانے دوست اور لیڈر ہیں لیکن کام اُن کے مشورے سے نہیں کرتا۔
-
ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ان کی والدہ کو دے دی گئی
پوسٹ مارٹم رپورٹ کی کاپی پاکستان کے سرکاری سفارتی چینلز کے ذریعے کینیا میں موصول ہوئی، کینیا کے سرکاری ذرائع نے جیو نیوز کو پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے کی تصدیق کردی۔
-
کراچی: نوکری کی آڑ میں خواتین کی فحش ویڈیوز بنانے والا گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کراچی کی کارروائی میں خواتین کی فحش ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
-
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کران کا عمل مکمل ہوگیا۔
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی
ذرائع کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔