Categories
Breaking news

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ کمیٹی نے اہم اعلان کر دیا

Advertisement

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ اور پہلا روزہ 13 اپریل منگل کو ہوگا۔

سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے عوام سے آج رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی تاہم مملکت میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مملکت میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد پیر 12 اپریل کو 30 شعبان المعظم ہوگی اور پہلا روزہ 13 اپریل منگل کو ہوگا۔

دوسری جانب قطر میں بھی رمضان المبارک کا چاند دیکھنئ کیلئے اجلاس جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *