Categories
Breaking news

سعودی عرب: اقاموں اور وزٹ ویزوں میں پھر توسیع شروع

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر غیر ملکیوں کے اقاموں اور وزٹ ویزوں میں ایک بار پھر توسیع شروع کردی گئی ہے۔ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق توسیع خود کار نظام کے تحت 31 جولائی تک بغیر چارجز کے ہوگی۔ توسیع کے شاہی فرمان پر عملدرآمد کے حوالے سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت اقاموں اور ویزوں میں توسیع کورونا وائرس کے مسائل سے نمنٹے کی سرکاری پالیسی کے تحت کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *