
ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللحیان کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب سے مذاکرات کے 5 ویں دور کے لیے تیار ہے۔
گزشتہ روز لبنانی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللحیان نے سعودی عرب سے مذاکرات پر گفتگو بھی کی۔
انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کو کچھ مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے، سعودی عرب کے کچھ متضاد اور نامناسب رویے تعلقات کو متاثر کرتے ہیں۔
جوہری مذاکرات کا لمحہ،ایرانی وزیر خارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
تہرانایران کے وزیرخارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت…
ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ یہ درست نہیں کہ یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا تعلق ایران سے ہے، خلیجِ فارس میں کسی بھی اسرائیلی اثر و رسوخ کو قبول نہیں کریں گے۔
واضح رہے کہ ایران نے گزشتہ دنوں سعودی عرب سے مذاکرات منقطع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
نورعالم خان نے PTIکے شوکاز کا جواب دیدیا
ناراض حکومتی ایم این اے نور عالم خان نے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے شوکاز کا جواب دے دیا۔
-
تحریکِ عدم اعتماد، اہم اجلاس بنی گالہ میں جاری
تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس بنی گالہ میں جاری ہے۔
-
شیخ رشید کو حکومت نہیں اپنی وزارت جانے کا درد ہے، سید ناصر شاہ
ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو عمران خان کی حکومت کے جانے کا ملال نہیں، شیخ رشید کو اپنی وزارت جانے کا شدید درد ہے۔
-
کانسٹیبل اقراء نذیر کی موت زہر کھانے کے سبب ہوئی
اسلام آباد میں پولیس کی جواں سالہ لیڈی کانسٹیبل اقراء دختر نذیر احمد کی موت زہر کھانے کے سبب ہوئی۔
-
پتوکی: مقتول پاپڑ فروش کی قبر کشائی کیلئے درخواست دائر
پتوکی میں پاپڑ فروش کی تشدد سے موت کی تحقیقات کے لیے لواحقین نے مقتول کی قبر کشائی کے لیے درخواست دے دی۔
-
سابق پولیس افسر کا قتل، ارشد پپو کے گرفتار بیٹے سے تفتیش
کراچی میں سابق پولیس افسر کے قتل میں لیاری گینگ وار کے مقتول سربراہ ارشد پپو کے گرفتار کیے گئے بیٹے عالم بلوچ سے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔
-
پی ٹی آئی کی سیلف ڈیفنس فورس اسلام آباد روانہ
-
جام عبدالکریم کی واپسی، عمران اسماعیل نے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
قتل کیس میں نامزد جام عبدالکریم کا نام پی این آئی ایل میں شامل کیاجائے۔
-
چوہدری برادران کو وزیر اعظم عمران خان کا پیغام پہنچادیا گیا
وفاقی وزراء کی جانب سے کہا گیا کہ وزیر اعظم کو ساری صورتحال سے آگاہ کریں گے۔
-
وزیراعظم جھوٹ بولنا بند کرو ورنہ خاتون اول کی کرپشن سامنے لائیں گے: بلاول بھٹو زرداری
پشاور دھماکے کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
ڈی جی ایف آئی اے کو جام عبدالکریم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو جام عبدالکریم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
-
عمران خان کے 14 حکومتی ارکان سامنے آنے پر ہاتھ پاؤں پھول گئے، جاوید لطیف
جاوید لطیف کا کہنا عمران خان کے 14 حکومتی ارکان سامنے آنے پر ہاتھ پاؤں پھول گئے۔
-
لاہور: PTI کا کیمپ جلا دیا گیا
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کا کیمپ مبینہ طور پر آگ لگا کر جلا دیا گیا۔
-
ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے، پرویزالہٰی
مسلم لیگ ق کے رہنما، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے۔
-
ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے والی بیوہ کی ویڈیو وائرل
سندھ کے ضلع دادو کے شہر خیرپور ناتھن شاہ میں انصاف کی طلبگار بیوہ خاتون کے ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔
-
3 یا 4 اپریل کو عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی: شیخ رشید
اپوزیشن کے تمام ارکان کو مکمل پروٹیکشن دیں گے، ان شا ءاللّٰہ عمران خان فتح یاب ہوں گے۔