
لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کر لی۔
احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔
x
Advertisement
خواجہ سعد رفیق نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے خدشات کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتا۔
عدالت نے سعد رفیق کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کر دی۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر سب رجسٹرار عزیز بھٹی ٹاؤن اور قیصر امین بٹ کو شہادت کے لیے طلب کر لیا ہے۔
احتساب عدالت کے باہر سعد رفیق کے بھائی اور رہنما مسلم لیگ نون خواجہ سلمان رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھا کے لیے جو اقدامات کرنے چاہئیے تھے وہ حکومت نے نہیں کیے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ سندھ حکومت بروقت اقدامات کر کے اپنے وسائل میں کورونا کی اس وبا سے نمٹ رہی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیراعظم نےثابت کر دیاکہ قانون سے کوئی بالاترنہیں،فردوس عاشق اعوان
08 اپریل ، 2020
-
حکومت مستحق افراد تک خود پہنچے گی، عثمان ڈار/ ثانیہ نشتر
08 اپریل ، 2020
-
کراچی پولیس چیف کی لاک ڈاؤن کو غیر سنجیدہ لینے پر سختی کی ہدایت
08 اپریل ، 2020
-
پرائیوٹ اسکولز تنظیموں نے فیسوں میں کمی کا حکم مسترد کر دیا
08 اپریل ، 2020
-
گوجرانوالہ ، دو ہینڈ گرنیڈ سمیت ملزم گرفتار
08 اپریل ، 2020
-
لاک ڈاؤن مؤثر رہا تو کورونا کیسز نہیں بڑھیں گے، پروفیسر خالد گوندل
08 اپریل ، 2020
-
بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں میڈیکل سروسز بحال
08 اپریل ، 2020
-
آئندہ چند روز میں کورونا مریضوں میں اضافہ ہو سکتا ہے: سیمی جمالی
08 اپریل ، 2020
-
افغان مہاجر لیڈی ڈاکٹر کے پاکستان میں چرچے
08 اپریل ، 2020
-
ملک میں کورونا کیسز 4 ہزار 72، ہلاکتیں 58
08 اپریل ، 2020
-
شور کوٹ: منی ٹرک کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گیا،4 ا فراد جاں بحق
08 اپریل ، 2020
-
کراچی، کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی
08 اپریل ، 2020
-
چاہتے ہیں کہ وفاق لاک ڈاؤن کے فیصلے کو لیڈ کرے، وزیراعلیٰ سندھ
08 اپریل ، 2020
-
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گے
08 اپریل ، 2020
-
رپورٹ میں میری ذات پر کوئی الزام نہیں، سمیع اللہ چودھری
08 اپریل ، 2020
-
کوئٹہ: کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیوں کو جیل میں لینے سے انکار
08 اپریل ، 2020
-
صدر عارف علوی کی ڈاکٹر عبدالقادر سومرو کے انتقال پر تعزیت
07 اپریل ، 2020
-
سندھ حکومت کا 14 اپریل سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان
07 اپریل ، 2020
-
کورونا کے کیس بڑھنے ہی بڑھنے ہیں، یاسمین راشد
07 اپریل ، 2020
-
ایکسپو سینٹر کراچی میں قائم آئسولیشن سینٹرز میں کورونا وائرس کے مریضوں کی آمد شروع
07 اپریل ، 2020